فلسطین

15اکتبر
فلسطین کو فراموش کرنا قرآن و اہلبیتؑ سے روگردانی ہے، آئی ایس او

فلسطین کو فراموش کرنا قرآن و اہلبیتؑ سے روگردانی ہے، آئی ایس او

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی کنونشن کے دوسرے روز کی سہ پہر قرآن و اہلبیتؑ کانفرنس کا انعقاد ہوا۔

13اکتبر
فلسطینی عوام باقی رہیں گے، صہیونی مٹ جائیں گے، امام جمعہ تہران

فلسطینی عوام باقی رہیں گے، صہیونی مٹ جائیں گے، امام جمعہ تہران

انہوں نے کہا کہ انقلاب اسلامی کی برکت سے آج دنیا میں بیداری کی لہر جاری ہے۔ امام خمینی نے فرمایا کہ ہم انقلاب اسلامی کو دنیا میں پھیلائیں گے۔ دشمن فلسطین کے مسئلے کو فراموشی کے سپرد کرنا چاہتے تھے لیکن امام خمینی نے کھل کر اعلان کیا کہ فلسطین زندہ رہے گا۔

12اکتبر
پاکستانیوں کا فلسطین سے رشتہ کیا؟

پاکستانیوں کا فلسطین سے رشتہ کیا؟

جس کے پاس کھونے کیلئے کچھ نہ ہو وہ اپنے طاقتور دشمن پر فتح پانے کیلئے موت کو اپنا ہتھیار بنا لیتا ہے ۔ فلسطینیوں کی مزاحمتی تنظیم حماس کو بہت اچھی طرح پتہ تھا کہ اسرائیل پر ایک بڑے حملے کا نتیجہ غزہ کی تباہی کی صورت میں نکل سکتا ہے لیکن حماس نے دنیا کو صرف یہ بتانا تھا کہ اسرائیل ناقابل شکست نہیں اور مسئلہ فلسطین حل کئے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔

08اکتبر
صدر رئیسی کی فلسطین کی اسلامی جہاد اور حماس کے سربراہوں سے فون پر بات چیت

صدر رئیسی کی فلسطین کی اسلامی جہاد اور حماس کے سربراہوں سے فون پر بات چیت

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے فلسطین کی اسلامی جہاد اور حماس تحریک کے سیکرٹری جنرل سے فلسطین میں ہونے والی پیش رفت کے بارے میں الگ الگ ٹیلی فونک بات چیت کی۔

08اکتبر
پاکستان کا اسرائیلی قابض افواج سے فلسطینیوں پر مظالم فوری بند کرنیکا مطالبہ

پاکستان کا اسرائیلی قابض افواج سے فلسطینیوں پر مظالم فوری بند کرنیکا مطالبہ

وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ عالمی برادری کو تنازعات کے خاتمے اور شہریوں کی حفاظت کے لیے اقدامات کرنے چاہئیں، عالمی برادری مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کے لیے فوری مداخلت کرے۔

08اکتبر
فلسطین پر اسرائیلی قبضے کی مذمت کے بغیر امن ممکن نہیں، صدرمملکت

فلسطین پر اسرائیلی قبضے کی مذمت کے بغیر امن ممکن نہیں، صدرمملکت

عارف علوی نے بیان میں کہا کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے حقوق اور عوام پر غاصبانہ قبضے اور ظلم و ستم کی مذمت کے بغیر امن کی طرف پیش رفت ممکن نہیں۔

09آوریل
امت مسلمہ فلسطین کی وارث ہے، فلسطین کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

امت مسلمہ فلسطین کی وارث ہے، فلسطین کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

23 رمضان المبارک کو دنیا بھر کی طرح پاکستان بھر میں عالمی یوم القدس منایا جائے گا، فلسطین کسی مکتب یا مسلک نہیں امت مسلمہ اور انسانیت کا مشترکہ مسئلہ ہے

23فوریه
اسلامی جمہوریہ نے لبرل ڈیموکریسی کے عزائم کو ناکام کر دیا، رہبر انقلاب اسلامی

اسلامی جمہوریہ نے لبرل ڈیموکریسی کے عزائم کو ناکام کر دیا، رہبر انقلاب اسلامی

اسلامی جمہوریہ جب قائم ہوتی ہے تو اپنے ساتھ جمہوریت بھی لاتی ہے، آزادی بھی لاتی ہے اور دین کو بھی ساتھ رکھتی ہے اور دنیا پر تسلط قائم کرنے کے لبرل ڈیموکریسی کے عمائدین کے عزائم کو ناکام بنا دیتی ہے۔

14می
یوم نکبہ 1948 (یوم المیہ ) کے موقع پر قائد ملت جعفریہ پاکستان کا پیغام

یوم نکبہ 1948 (یوم المیہ ) کے موقع پر قائد ملت جعفریہ پاکستان کا پیغام

یوم نکبہ جو ہر فلسطینی کےلئے تباہی ، بربادی اور قتل وغارت گردی کے سوا کچھ نہ لایا، ایک طرف پوری قوم اور خاندان اجاڑ دیئے گئے دوسری جانب آج کے روز یوم خاندان منایا جارہاہے ، اسرائیلی افواج کے ہاتھوں مظلوم شہریوں اور ان کی املاک سمیت میڈیا ہاﺅسز اور صحافی بھی محفوظ نہیں، خاتون صحافی شیریں ابوالخیل کی شہادت بھی اس سفاکیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔