بمناسبت شہادتِ امام جعفر صادق ؑ: جدید عہد میں میرا انتخاب فقہِ جعفری ہی کیوں؟
ریلی محفل شاہ خراسان سے ہوتی ہوئی نمائش چورنگی پر اختتام پذیر ہوئی۔ حمایت فلسطین ریلی میں کثیر تعداد میں علماء سخت گرم موسم کے باوجود اپنے وظیفہ شرعی کی ادائیگی کیلئے شریک ہوئے۔
مظاہروں میں آنے والی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے مبصرین نے شروع میں ہی پولیس کے تشدد آمیز سلوک کی پیشن گوئی کی تھی۔ دنیا میں انسانی حقوق اور آزادی بیان کا نعرے لگانے والے امریکی حکام نے پولیس کو پرامن مظاہرہ کرنے والوں پر سختی کرنے کا حکم دیا۔
کانفرنس کے شرکاء نے اسرائیل و بھارتی کے فلسطین و بھارت کےمظلوم مسلمانوں پر کئی جانے والے مظالم کی بھر پور مذمت کی گئی۔انسانی حقوق کی تنظیموں اور اسلامی ممالک کی مجرمانہ خاموشی کی شدید مذمت کی۔
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ ایران آئین کے مطابق اسلامی انقلاب کی فتح کے بعد سے فلسطین اور غزہ کی غیر متزلزل حمایت کر رہا ہے۔
عمان کے ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس میں امیر عبداللہیان نے کہا کہ امریکہ دوغلی پالیسی کے تحت اسرائیل کو فلسطینیوں کے قتل عام پر اکسا رہا ہے۔
سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین نے عرب اور اسلامی دنیا کی حکومتوں کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ عرب و اسلامی ممالک کی حکومتیں غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات منقطع کریں
جامع علی مسجد جامعہ المنتظر میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے حافظ ریاض نجفی نے کہا کہ کشمیر میں مسلمانوں کو گاجر مولی کی طرح ذبح کیا جا رہا ہے۔ فلسطین میں گھروں کو تباہ اور پورے کے پورے خاندانوںکو شہید کیا جارہا ہے مگر اسرائیل کسی کی بات ماننے کو تیار نہیں ۔
فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت اسرائیل کی طرف سے غزہ کے مظلوم مسلمانوں پر جا ری مسلسل حملوں کے خلاف اور ان حملوں شہید ہونے والے معصوم بچوں اور مظلوم مسلمانوں کے حمایت میں جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل لداخ ہندوستان کے زیر اہتمام بعد از نماز جمعہ احتجاجی مظاہرے کا انعقاد۔
مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں رحمۃ للعالمین کے عنوان سے ایک عظیم کانفرنس راجا بازار کے رام موھون لائبریری ہال میں منعقد ہوئی، جس میں ہندو اور سکھ برادری سمیت اسلام کے تمام مکاتب فکر کے علماء اور مشائخ شریک ہوئے۔