ملک بھر میں آج یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا
معراج اور عید مبعث انسانیت کو بت پرستی اور ہر قسم کے منفی عقائد سے نجات دلا کر خدا پرستی اور توحید شناسی کی سمت لے جانے کے مبارک مواقع ہیں
مسلمانوں کی سب سے عظیم کتاب قرآن مجید کی تحفظات کو یقینی بنانے میں سپریم کورٹ اپنا کردار ادا کریں گے۔
بعثت حضور اکرم ص طاغوتیت،عالمی استکبار و سامراج کے خلاف اور دنیا کے پسے ھوئے اور مظلوم طبقات کی بیداری کے لئے بہت بڑی جدوجہد کا آغاز تھا
جس طرح نبی اکرم (ص) اصحاب اور انصار کی مدد کے بغیر الہی حکومت نافذ نہیں کر سکتے تھے اسی طرح مہدی عج بھی آج اپنے انصار ، یار اور خالص مومنین کا منتظر ہے
دین کا پیغام پہنچانے کے لئے ہمارے اندر خلق عظیم کے درجے پر فائز نبی اکرم ص کے اخلاق کی جھلک نظر آنی چاہیے
انہوں نے کہا کہ آج کچھ نام نہاد اس ہستی کے ایمان میں شک و شبہ کا گناہ کرتے ییں ۔امام صادق علیہ السلام نے ایک صحابی جناب ابان کے ایمان ابوطالب پر سوال کے جواب میں فرمایا تھا کہ جو ایمان ابوطالب میں شک بھی کرے گا خدا اسے جھنم میں ڈالے گا خواہ وہ کتنا بڑا نیک مسلمان ہی کیوں نہ ہو۔
بعثت انسانی تاریخ کا سب سے بڑا اور عظیم دن ہے۔ بعثت درحقیقت انسانوں کی بیداری اورعلم و خرد کی سربلندی ہے۔