مھدویت

09مارس
سلسلہ گفتگو غیبت و انتظار تیسری قسط

سلسلہ گفتگو غیبت و انتظار تیسری قسط

جیسے مقدس اردبیلی رح کے واقعہ میں دیکھتے ہیں کہ مرجع دنیائے شیعہ کی علمی و فقہی مشکلات کو دور کرنے کے لیے آپ عج انکے لیے مسجد کوفہ کے محراب میں ظاھر ہوتے ہیں۔

07مارس
غیبت و انتظار دوسری قسط

غیبت و انتظار دوسری قسط

بعض مقامات پر آپکی غیبت کو حضرت خضر ع سے تشبیہ دی گئی ہے کہ جس طرح وہ جسمانی طور پر نگاہوں سے پنہاں ہیں اسی طرح امام زمان عج مخفی و غائب ہیں۔

05مارس
غیبت و انتظار؛ پہلی قسط

غیبت و انتظار؛ پہلی قسط

کتاب کمال الدین صدوق، غیبت طوسی، الارشاد شیخ مفید، تاریخ غیبت کبری صدر نیز دیگر بہت سی کتب میں احادیث و روایات نیز علماء اعلام کی آراء کے پیش نظر غیبت امام زمان عج کی تین طرح کی تشریح سامنے آئی ہے

23فوریه
امام مہدی (عج) احادیث کے آینہ میں

امام مہدی (عج) احادیث کے آینہ میں

عالم اھل سنت احمد بن محمد بن صدیق کہتے ہیں : امام مہدی(عج) کے قیام پر ایمان واجب ہے اور ان کے ظہور پر عقیدہ پیغمبر اکرم(ص) کی حدیث کی بنا پر حتمی و ضروری ہے (ابراز الوھم المکنون ص ۴۳۳ حدیث ۴۳۶)

19فوریه
امام زمانہ (عج) سےملاقات

امام زمانہ (عج) سےملاقات

مرحوم آیت اللہ محمد تقی بافقی رحمۃ اللہ امام زمان (عج) سے بہت گہرا تعلق اور رابطہ رکھتے تھے ان کا اس حوالے سے ایمان کامل تھا جب بھی ضرورت محسوس ہوتی تو فورا مسجد جمکران میں امام زمان (عج) سے مشرف ہوتے اور اپنی حوائج شرعیہ پیش کرتے تھے ۔

11فوریه
کون سی چیزیں مھدویت کے لئے خطرہ ہیں؟

کون سی چیزیں مھدویت کے لئے خطرہ ہیں؟

جہالت: ایک اور چیز جو ہمیشہ حقیقت کے لیے خطرہ بنی رہتی ہے وہ دوستوں کی جہالت اور نادانی ہے جو خطرے کا سبب بنتی ہے ، آج کل واضح طورپر جاھل اور نادان دوستوں کی طرف سے خطرہ محسوس کیا جاتا ہے ، جو انتظار کے نام سے مھدویت کی فکرکو نقصان پہنچادیتے ہیں۔ ایسے نادان لوگ جو انتظار کے نام سے ظلم و ستم کے مقابلے میں خاموش اور تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔

09فوریه
مہدویت پر بحث کرنے کی ضرورت

مہدویت پر بحث کرنے کی ضرورت

موعود ” یا “مصلح کل” کا موضوع ایک ایسا نظریہ اور خیا ل نہیں ہے کہ جووقت گزرنے کے ساتھ ساتھ لوگوں کے ذہن میں پیدا ہوا ہو اور یہ ایسا موضوع ہو کہ جو انسانیت کے دردوں کی تسکین اور مظلوموں کی دلداری کا ذریعہ ہوبلکہ یہ موضوع شیعیت کی شناخت ہے۔کہ جس کی ضرورت اور اہمیت کو آیات و روایات کی روشنی میں درک کیا جا سکتا ہے۔

08فوریه
ایک مصلح، دنیا جس کی منتظر ہے

ایک مصلح، دنیا جس کی منتظر ہے

خدا اور قیامت کے ایمان کی بنیاد پر انسانیت دونوں ہاتھ پھیلا کر عادل پیشوا کی حکومت کا استقبال کرے۔