غدیر؛ تاریخ سے بالاتر اور اعتقادی و تمدنی پہلووں پر مشتمل ایک واقعہ
























تفصیلات کے مطابق، عدلیہ کے سربراہ حجۃ الاسلام محسنی اژہ ای نے عید غدیر کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نام ایک خط میں درخواست کی تھی کہ قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش سے متعلق مرکزی کمیشن نے بعض قیدیوں کو سزاؤں میں کمی اور بخشش کا مستحق قراردیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے بنیادی آئین کی دفعہ 110 کے تحت اس درخواست کو منظور کرلیا۔
انہوں نے کہا کہ دراصل وہ عالمی استکباری طاقتیں اس ملک کو مضبوط نہیں ہونے دیتیں، جن کو ہمارے حکمران اقتدار تک پہنچنے کی سیڑھی سمجھتے ہیں۔
مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ رمضان توقیر نے لیہ کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے مدرسہ دارلعلوم الجعفریہ کے پرنسپل علامہ سید عامر عباس ہمدانی، شیعہ علماء کونسل ضلع لیہ کے عہدیداران، تحصیل صدور، تحصیل کونسل کے ممبران، ضلعی عمائدین، وکلاء، جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن لیہ کے اراکین، سیاسی عمائدین سمیت علماء و ذاکرین سے ملاقات کی۔
حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ ہمارے ڈرونز کی جدید ساخت میں دشمنوں کے لئے یہ پیغام ہے کہ ہم سنجیدہ ہیں اور یہ (لبنان کا بحران) ہمارا بنیادی مسئلہ ہے۔ ہم اپنے اختیارات میں سے جو لازم ہوگا، اس کا انتخاب کریں گے۔
حجت الاسلام والمسلمین ذوالفقاری نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ علم و دانش کوعوام کی خدمت کے لئے حاصل کیا جائے ،کہا کہ ہم نے جو کچھ مکتب اہلبیت اطہار علیہم السلام سے سیکھا ہے وہ یہ کہ عالم ربّانی کو خادم ہونا چاہئے اس نے جو علم حاصل کیا ہے اس کے ذریعہ معاشرے کی خدمت کرے۔
ان کا کہنا تھا کہ خود دارحکمران اپنی قوم کو مقروض کرنے کی بجائے معاشی میدان میں خود کفیل ہونے کے لیے بہترین پالیسیاں مرتب کرتے ہیں۔وہ ملک جو ایٹم بم بنا سکتا ہے وہ ٹیکنالوجی کے میدان میں ترقی کیوں نہیں کر سکتا۔
علامہ سید ساجد علی نقوی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ انسانیت کے قاتلوں کی پشت پناہی کےلئے انسانی حقوق، بین الاقوامی حقوق اور قوموں کا کلچر بے معنی ہے، کہا کہ غاصب ریاست کو مزید دوام بخشنے کےلئے بائیڈن اسرائیل پہنچے ہیں، لہٰذا امت اسلامیہ خبردار رہے۔
علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ محرم الحرام نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب باوفا کا مہینہ ہے جنہوں نے اپنی لازوال قربانی کے ذریعے دین اسلام کی بقاء کا انتظام کیا۔ کربلا تمام عالم انسانیت کے لئے نجات اور فلاح کا پیغام ہے۔
ترجمان کے مطابق پی آئی اے نے وفاقی وزیر ہوابازی کی خصوصی ہدایات پر سٹی چیک ان کا نظام بھی متعارف کروایا ہے، جس کے ذریعے سرکاری اسکیم والے حجاج کرام ائیرپورٹ پہنچنے سے قبل ہی بورڈنگ کارڈ حاصل کرلیں گے اور سامان جمع کروا دیں گے۔