مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























اس سے قبل علامہ موسیٰ رضا جسکانی شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب کے صدر تھے، علامہ موسیٰ رضا جسکانی کو بعدازاں ایس یو سی کا مرکزی نائب صدر مقرر کیا گیا، جسکے بعد صوبے کے نئے آرگنائزر کا اعلان کیا گیا۔
ایس یو سی کے مرکزی جنرل سیکرٹری نے تنظیمی احباب کی کاوشوں کو سراہا اور مستقبل میں ان کاوشوں کو مزید دوام دینے کیلئے مرکز اور جنوبی صوبے کے اضلاع میں مستقل رابطوں کے سلسلے کو بڑھانے کی ہدایات دیں۔
ترجمان نے بے جا پابندیوں کے خاتمے، آئینی، شہری اور جمہوری آزادیوں کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا کہ انصاف کیلئے پُرامن احتجاج کی کال پر مجبور نہ کیا جائے، انصاف فراہم کیا جائے اور آئینی، جمہوری اور شہری حقوق بحال کیے جائیں۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی، سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری اورنائب صدر علامہ سید مرید حسین نقوی نے وفاق المدارس اور شیعہ علماءکونسل کے مرکزی نائب صدر حجتہ الاسلام والمسلمین علامہ محمد رمضان توقیر کے جواں سال صاحبزادے یاسر رضا کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے۔
حضرت فاطمہ زہرا(س) نے فرمایا: خدا وندعالم نے تمھارے لئے ایمان کو شرک سے پاک ہونے کا وسیلہ قرار دیا، نمازکو تکبر سے بچنے کے لئے،زکوة کووسعت رزق اورتزکیہ ٴنفس کے لئے، روزہ کواخلاص کے لئے،حج کودین کی بنیادیں استوار کرنے کے لئے، عدالت کونظم زندگی اور دلوں کے آپس میں ملانے کے لئے سبب قرار دیا ہے۔
انہوں نے علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کو دینی طالبعلموں کے لئے نمونہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ علامہ قاضی صاحب کا تمام تر سہولیات کے باوجود قم کو چھوڑنا ہمارے لئے نمونہ عمل ہے، اتنے سال ایران میں خدمات انجام دینے کے بعد یہاں سے پاکستان چلے گئے اور وہاں بھی جراتمندانہ اقدامات کیے۔
انہوں نے کہا کہ طلاب محترم اپنی توانائیوں کو حصول علم میں صرف کریں اور نجف اشرف میں جب تک ہیں اس فرصت کو غنیمت سمجہیں اور اپنے آپ کو زیور تقوی سے آراستہ کریں یقینا کامیابی آپ کے قدم چومے گی ۔
نمازآیات جس کے پڑھنے کاطریقہ بعدمیں بیان ہوگاتین چیزوں کی وجہ سے واجب ہوتی ہے : ۱:) سورج گرہن ۲:)چاند گرہن، اگرچہ ان کے کچھ حصے کوہی گرہن لگے اورخواہ انسان پراس کی وجہ سے خوف بھی طاری نہ ہواہوتو پھر بھی نماز آیات واجب ہے۔ ۳:)زلزلہ( احتیاط واجب کی بناپر)اگرچہ اس سے کوئی بھی خوف زدہ نہ ہواہو۔
ائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر کے صاحبزادے کے انتقال پرملال پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خانوادے کو تعزیت و تسلیت پیش کی۔