وفاق ٹائمز

15ژانویه
حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے

حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے

اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ روز مرہ کے استعمال کی اشیاء کی قیمتوں کو فی الفور کم کیا جائے اور ملک میں جاری اشیاء کی قلت کو ختم کیا جائے نیز ضروریات زندگی کی اشیاء کی فراہمی کو فی الفور یقینی بنایا جائے۔

15ژانویه
حوزہ علمیہ قم؛ 60 ہزار کتابوں پر مشتمل علوم حدیث کی خصوصی لائبریری کا افتتاح + تصاویر

حوزہ علمیہ قم؛ 60 ہزار کتابوں پر مشتمل علوم حدیث کی خصوصی لائبریری کا افتتاح + تصاویر

علوم حدیث کی خصوصی لائبریری کے سربراہ نے کہا: اس لائبریری میں 60 ہزار کتابیں اور 20 ہزار مختلف موضوعات پر مشتمل ڈیجیٹل (سوفٹویئر) کتابیں ہیں جن میں پی ایچ ڈی اور ایم فل تھیسز سمیت ڈیجیٹل مطبوعات شامل ہیں۔

15ژانویه
سربند پولیس اسٹیشن میں ہونے والے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں

سربند پولیس اسٹیشن میں ہونے والے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں

مطالبہ کرتا ہوں حکومت اور اداروں سے کے دہشتگردی کی طرف توجہ دیں، اور امن و امان کے سلسلے میں فوری اقدامات کریں۔

15ژانویه
صدر مملکت کی سربند پولیس اسٹیشن پشاور پر دشتگرد حملے کی مذمت

صدر مملکت کی سربند پولیس اسٹیشن پشاور پر دشتگرد حملے کی مذمت

صدر نے پولیس افسر اور جوانوں کی شہادت پر دُکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں اہلِ خانہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔

14ژانویه
حرم حضرت معصومہ (س) میں 100 نوجوان جوڑوں کی مشترکہ زندگی کا آغاز + تصاویر

حرم حضرت معصومہ (س) میں 100 نوجوان جوڑوں کی مشترکہ زندگی کا آغاز + تصاویر

واضح رہے کہ ایام غم کے علاوہ کریمہ اہل بیت حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم میں روزانہ دوکمرے دن کے 11:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک عقد کے لئے آمادہ رہتے ہیں، جہاں نوجوان جوڑوں کا عقد پڑھا جاتا ہے۔

13ژانویه
انقلاب اسلامی امام زمانہؑ کے ظہور تک قائم رہے گا،امام جمعہ تہران

انقلاب اسلامی امام زمانہؑ کے ظہور تک قائم رہے گا،امام جمعہ تہران

اپنے خطبوں میں ایک اور جگہ انہوں نے مذہبی حکام اور علماء کے خلاف چارلی ہیبڈو کے حالیہ توہین آمیز کارٹونز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ چارلی ہیبڈو ایک بے ہودہ میگزین ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ ان اقدامات کے ذریعے اسلام کو ٹھیس پہنچانا چاہتے ہیں۔

13ژانویه
انسانوں میں آگے بڑھنے کی صلاحیت ہے اور انسان 70 سال کی زندگی میں 500 سال کی ترقی اور تجربہ کر سکتا ہے،علامہ ڈاکٹر رفیعی

انسانوں میں آگے بڑھنے کی صلاحیت ہے اور انسان 70 سال کی زندگی میں 500 سال کی ترقی اور تجربہ کر سکتا ہے،علامہ ڈاکٹر رفیعی

انہوں نے کہاکہ انسانوں میں آگے بڑھنے کی صلاحیت ہے اور انسان 70 سال کی زندگی میں 500 سال کی ترقی اور تجربہ کر سکتا ہے اور ان صلاحیتوں کی قدر کرتے ہوئے ہمیں ذہن جیسے عظیم تحفے کی حفاظت کرتے ہوئے قرآن اور خالص الٰہی اصولوں کی تشریح و اشاعت کی راہ میں استعمال کرنا چاہیے۔

13ژانویه
اسلام آباد، ثقافتی قونصلیٹ ایران میں ولادت حضرت زہرا (س) کے حوالے سے تقریب/ اکثر ایرانی خواتین حجاب کے حق میں ہیں

اسلام آباد، ثقافتی قونصلیٹ ایران میں ولادت حضرت زہرا (س) کے حوالے سے تقریب/ اکثر ایرانی خواتین حجاب کے حق میں ہیں

انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کے بعد خواتین مختلف شعبوں میں کارہائے نمایاں انجام دیئے ہیں اور بہت سے میدانوں میں پیش قدم رہی ہیں۔ ایرانی خواتین کی تعداد میں مختلف شعبوں میں خاص طور پر ان گذشتہ تین ماہ میں حضرت فاطمہ زہرا(س) کو نمونہ بناکر اپنے پردے کی حفاظت کی اور مغربی میڈیا نے جو تصویر پیش کی وہ درست نہیں ہے کیونکہ اکثر ایرانی خواتین کی اکثریت حجاب کے حق میں ہے۔

12ژانویه
مدح سرائی شیعہ کی میراث ہے، رہبر انقلاب اسلامی

مدح سرائی شیعہ کی میراث ہے، رہبر انقلاب اسلامی

رہبر معظم نے حاضرین سے اپنے خطاب کے آغاز میں فرمایا کہ اہل بیت علیہم السلام کی مدح سرائی شیعہ کی میراث ہے اور آج کی مدح سرائی اور ذاکری ایک ترکیبی فن ہے جو اچھی آواز، اچھی شاعری، موزوں طرز اور عمدہ مواد کے امتزاج سے تخلیق کیا جاتا ہے اور دیگر گراں بہا مذہبی متون کی طرح اس کے تمام عناصر بھی خوبصورت ہونے چاہئیں۔