آئی ایس او

26می
فلسطین صرف فلسطینیوں کا ہے دوریاستی حل پیش کرنا بانی پاکستان کے اصولوں سے انحراف ہے،لاہور میں طلبہ رہنماوں کی پریس کانفرنس

فلسطین صرف فلسطینیوں کا ہے دوریاستی حل پیش کرنا بانی پاکستان کے اصولوں سے انحراف ہے،لاہور میں طلبہ رہنماوں کی پریس کانفرنس

متحدہ طلبہ محاذ کا وفد مختلف ممالک کے سفیروں سے ملاقات کرے گا اور مسلم حکمرانوں کو خطوط لکھ کر مسئلہ فلسطین کے حل کے لئے اپنا کردار ادا کرنے کی اپیل کی جائے گی

20می
آئی ایس او کے زیر انتظام طلبہ تنظیموں کے رہنماوں کی مسئلہ فلسطین کانفرنس/اسلامی ممالک اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں، مقررین

آئی ایس او کے زیر انتظام طلبہ تنظیموں کے رہنماوں کی مسئلہ فلسطین کانفرنس/اسلامی ممالک اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں، مقررین

متحدہ طلبہ محاذ کے زیر اہتمام اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر انتظام مسئلہ فلسطین اور امت مسلمہ کا کردار کانفرنس کا انعقاد لاہور میں ہوا ۔کانفرنس میں تمام طلبہ تنظیموں کے مرکزی قائدین نے شرکت کی ۔کانفرنس سے طلبہ رہنماوں نے مطالبہ کیا کہ مسلمان ممالک کو فلسطین اور کشمیر پر ایک موقف اختیار کرنا چاہیے ، مسئلہ فلسطین حل ہونے تک اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کے سفارتی تعلقات ختم کئے جائیں۔

16می
فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت، آئی ایس او کے طلبہ تنظیموں سے رابطے، مشترکہ بیانیہ تشکیل دینے کا عزم

فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت، آئی ایس او کے طلبہ تنظیموں سے رابطے، مشترکہ بیانیہ تشکیل دینے کا عزم

مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان نے اسرائیلی مظالم کے خلاف 16مئی کو ملک گیر مردہ باد امریکہ و اسرائیل منانے کا عزم بھی کیا جس کے تحت ملک کے گوش و کنار میں احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔

23آوریل
آئی ایس او ماہ صیام کا دوسرا عشرہ قرآن و امامت کے عنوان سے منائے گی

آئی ایس او ماہ صیام کا دوسرا عشرہ قرآن و امامت کے عنوان سے منائے گی

ان کا مزید کہنا تھا کہ آئی ایس او پاکستان کے تربیتی نظام کے تحت سال بھر بالخصوص ماہِ رمضان المبارک میں تربیتی و فکری نشستوں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔آئی ایس او پاکستان ماہ رمضان المبارک کو ماہِ تزکیہ نفس کے عنوان سے منارہی ہے اور ماہ مبارک کے دوسرے عشرہ کو "قرآن و امامت "کے عنوان سے منایا جائے گا۔

03فوریه
آئی ایس او 5 فروری کو ملک بھر یوم کشمیر منائے گی

آئی ایس او 5 فروری کو ملک بھر یوم کشمیر منائے گی

محمد عباس نے مرکزی کابینہ کے اجلاس کی سربراہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایس او 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منائے گی، اس حوالے سے مختلف شہروں میں مسئلہ کشمیر کے حوالے سے آگاہی کیلئے سیمینارز، کانفرنسز اور ریلیوں کا اہتمام کریں گے۔

05ژانویه
اسلام آباد ڈی چوک کے سامنے دھرنے کا آغاز

اسلام آباد ڈی چوک کے سامنے دھرنے کا آغاز

ذرایع کے مطابق اسلام آباد ڈی چوک کے سامنے مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور آئی ایس او پاکستان کے آراکین کے ہمراہ مؤمنین و […]

05ژانویه
مطالبات کی منظوری تک مُلک گیر احتجاجی دھرنے جاری رکھیں گے، آئی ایس او پاکستان

مطالبات کی منظوری تک مُلک گیر احتجاجی دھرنے جاری رکھیں گے، آئی ایس او پاکستان

وفاق ٹائمز | اگر آج شام تک مطالبات کو منظور نہ کیا گیا تو دھرنوں کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے ملک کے ہر شہر میں دھرنا دیا جائے گا اور ہر اہم شاہرا ہ کو بند کردیا جائے گا

27دسامبر
خطِ ولایت کے پیروکار کسی صورت اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے، ایم ڈیبلیو ایم اور آئی ایس او کا مشترکہ اعلامیہ

خطِ ولایت کے پیروکار کسی صورت اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے، ایم ڈیبلیو ایم اور آئی ایس او کا مشترکہ اعلامیہ

حوزہ ٹائمز|اجلاس میں علماء و عمائدین کا کہنا تھا کہ ملت کے مسائل کا حل نظریہ ولایت فقیہ کے پیروکاروں کے باہمی اتحاد میں مضمر ہے جب تک پاکستان میں موجود نظام ولایت سے منسلک تنظیمیں اور افراد باہم متحد نہیں ہوتے ملت مسائل سے چھٹکارا نہیں پاسکتی ہے۔