آزادی القدس

06می
بیت المقدس کی آزادی اور یوم القدس

بیت المقدس کی آزادی اور یوم القدس

گذشتہ تہتر سال سے اسرائیل کی صیہونی حکومت مظلوم فلسطینی عوام پر مختلف انداز سے مختلف مظالم اور زیادتیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ جہاں اسرائیل اپنے مظالم میں سخت سے سخت ترین ہوتا جارہا ہے ویسے ہی فلسطینی عوام اپنی استقامت میں مضبوط ہوتے جارہے ہیں۔ عالمی سطح پر مسئلہ فلسطین تقریباً دنیا کے تمام فورمز پر موجود ہے اور کبھی کبھار زیر ِ بحث بھی آجاتا ہے لیکن مسئلے کا حل اس لئے نہیں نکل رہا کہ اسرائیل کی حامی اور سرپرست طاقتیں اپنی دھونس کے ذریعے دیگر ممالک کو بلیک میل کرتی ہیں۔

06دسامبر
مظلوم کی حمایت اور ظالم کی مخالفت ایمان کا تقاضا ہے، مرکزی ترجمان ایم ڈبلیو ایم پاکستان

مظلوم کی حمایت اور ظالم کی مخالفت ایمان کا تقاضا ہے، مرکزی ترجمان ایم ڈبلیو ایم پاکستان

حوزہ ٹائمز|امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان محبین کے زیر اہتمام حمایت مظلومین جہان و آزادی القدس کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ مظلوم کی حمایت اور ظالم کی مخالفت ایمان کا تقاضا ہے۔ حضرت امیر المومنین علی ع نے اپنی آخری وصیت میں بھی مظلوم کی مدد اور ظالم سے دشمنی کی تاکید فرماٸی۔

25نوامبر
آئی ایس او پاکستان نے جمعہ 27نومبر کو ملک بھرمیں یوم اسرائیل نامنظور منانے کا اعلان کردیا

آئی ایس او پاکستان نے جمعہ 27نومبر کو ملک بھرمیں یوم اسرائیل نامنظور منانے کا اعلان کردیا

حوزہ ٹائمز|امریکی ایماءپر عرب ممالک کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے اور پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے دباؤ ڈالےجانے کے خلاف امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے آئندہ جمعہ ملک بھرمیں یوم اسرائیل نا منظور منانے کا اعلان کردیاہے۔

06نوامبر
آئی ایس او پاکستان کے 49ویں مرکزی کنونشن کا آغاز ہوگیا

آئی ایس او پاکستان کے 49ویں مرکزی کنونشن کا آغاز ہوگیا

حوزہ ٹائمز|امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے تین روزہ 49ویں سالانہ حمایت مظلومین جہاں و آزادی القدس کنونشن کا آغاز بانی آئی ایس او پاکستان ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کے مرقد پر اسکاوٹ سلامی سے آغاز ہو گیا۔ اسکاوٹ سلامی میں امامیہ اسکاوٹس کے چاک وچوبند دستے نے حصہ لیا۔