آیت اللہ خامنہ ای ،قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی

25جولای
علامہ ساجد نقوی کا آغا سید حامد موسوی کے انتقال پر دکھ و صدمے کا اظہار

علامہ ساجد نقوی کا آغا سید حامد موسوی کے انتقال پر دکھ و صدمے کا اظہار

ترجمان زاہد علی آخونزادہ کے مطابق، اپنے تعزیتی پیغام میں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے آغا سید حامد علی شاہ موسوی کے انتقال پر دکھ اور صدمے کا اظہار کیاہے۔

30ژوئن
حالیہ مہنگائی نے عوام کا گزر بسر مشکل کردیا ہے۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان

حالیہ مہنگائی نے عوام کا گزر بسر مشکل کردیا ہے۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان

انہوں نے کہا کہ مختلف حکومتیں بجٹ پیش کریں یا پالیسی بیانات دیں عوام اور چھوٹی انڈسٹریز کا تذکرہ ضرور کرتی ہیں مگر آج تک عملاً ریلف فراہم نہ کیا گیا، مہنگائی نے جہاں ایک عام آدمی اور مزدور کو متاثر کیا ہے وہیں لوئر مڈل کلاس طبقے سے تعلق رکھنے والے چھوٹے کاروباری یا دکاندار کو بزنس تو کجا گزر بسر تک انتہائی مشکل ہوچکا ہے۔

09سپتامبر
گلگت بلتستان عبوری آئینی صوبے کے قیام کی کوششیں حوصلہ افزاءہیں،قائد ملت علامہ ساجدنقوی

گلگت بلتستان عبوری آئینی صوبے کے قیام کی کوششیں حوصلہ افزاءہیں،قائد ملت علامہ ساجدنقوی

انہوں نے کہاکہ اب وفاق عبوری آئینی صوبہ کے بارے آگے بڑھ رہاہے تو ہم اِسے خوش آئند قرار دیتے ہیں البتہ خطے کے عوام کے ساتھ یہ وعدہ کرتے ہوئے اقوام متحدہ اور بین الاقوامی تناظرمیں مجوزہ ڈرافٹ میں اِس نکتہ کو شامل کیا جائے کہ کسی بھی رکاوٹ کے دور ہوتے ہی عبوری آئینی حیثیت از خود مستقل آئینی حیثیت میں تبدیل ہوجائےگی اور فی الفور نافذ العمل ہوگی۔

16می
شعائر اللہ کی حفاظت اور تعظیم حکم قرآن ہے،مسجد الاقصیٰ ، مقدسات اسلام کا دفاع ہم پر فرض ہے، علامہ سبطین سبزواری

شعائر اللہ کی حفاظت اور تعظیم حکم قرآن ہے،مسجد الاقصیٰ ، مقدسات اسلام کا دفاع ہم پر فرض ہے، علامہ سبطین سبزواری

انہوں نے کہاکہ فلسطین میں بسنے والے مسلمانوں کی اکثریت سنی العقیدہ ہے مگر پوری دنیا میں فلسطینیوں کے حقوق اور قبلہ اول کی حفاظت کے لیے شیعہ العقید ہ مسلمانوں نے تحریک چلا کر طاغوتی قوتوں کی طرف سے مسلمانوں میں نفاق پیدا کرنے کی سازشوں کو ناکام بنا دیا ہے اور واضح کیا ہے کہ شعائر اللہ تمام مسلمانوں کی مشترکہ میراث ہے ۔