اتحاد و وحدت

08مارس
شہید محمد علی نقوی ہمیشہ ملی پلیٹ فارم سے وابستہ و مربوط رہے، قائد علامہ ساجد نقوی

شہید محمد علی نقوی ہمیشہ ملی پلیٹ فارم سے وابستہ و مربوط رہے، قائد علامہ ساجد نقوی

ڈاکٹر محمد علی نقوی جیسی متحرک اور فعال سماجی و روشن فکر شخصیت کی شہادت اسی جدوجہد کا تسلسل تھی جو ہمیشہ ملی پلیٹ فارم سے وابستہ و مربوط رہے ، ان کی قومی و ملی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی

08مارس
دہشت گردی کے واقعات، مسلمانوں کی جہالت کا نتیجہ ہیں، ایرانی معروف سنی عالم دین

دہشت گردی کے واقعات، مسلمانوں کی جہالت کا نتیجہ ہیں، ایرانی معروف سنی عالم دین

صوبۂ کردستان ایران کے سنی عالم دین نے عالم اسلام کے اتحاد و وحدت کے خلاف کسی بھی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے شہر پشاور میں شیعہ جامع مسجد میں دہشت گردی کا واقعہ دشمنوں کی عالم اسلام کے اتحاد و وحدت کو کمزور اور تباہ کرنے کی کوششوں کی واضح مثال ہے۔

31جولای
متحدہ علما بورڈ پنجاب، ڈویژنل امن کمیٹی راولپنڈی کے ساتھ اہم میٹنگ

متحدہ علما بورڈ پنجاب، ڈویژنل امن کمیٹی راولپنڈی کے ساتھ اہم میٹنگ

متحدہ علما بورڈ پنجاب کے وفد نے ڈویژنل امن کمیٹی راولپنڈی کے ساتھ محرم میں امن و امان اور اتحاد و وحدت کے حوالے سے اھم میٹنگ منعقد ہوئی

14ژانویه
عالم اسلام میں اتحاد و یکجہتی ضروری ہے، آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی

عالم اسلام میں اتحاد و یکجہتی ضروری ہے، آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی

آیت اللہ العظمی بشیر نجفی نے عراق کے مختلف اسلامی ممالک خصوصاً ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط اور مستحکم کرنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام میں اتحاد و وحدت ضروری امور میں سے ایک ہے۔ کیونکہ یہ مسئلہ امت مسلمہ کی عزت و وقار کا سبب ہے۔

17دسامبر
شیعہ تنظیموں کو ضد اور ہٹ دھرمی سے گریز کرتے ہوئے اتحاد و یکجہتی کی سمت بڑھنا چاہیے، امام جمعہ نجف

شیعہ تنظیموں کو ضد اور ہٹ دھرمی سے گریز کرتے ہوئے اتحاد و یکجہتی کی سمت بڑھنا چاہیے، امام جمعہ نجف

حوزہ ٹائمز|انہوں نے شیعہ سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے مابین شیعوں کے اتحاد و وحدت کے مقصد کیلئے منعقدہ اجلاس کا خیرمقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ یہ کوششیں شیعہ طاقتوں کے اتحاد و وحدت کا باعث بنیں گی۔