احتجاجی

11سپتامبر
یکم ربیع الاول کا احتجاجی اجتماع ملتوی کرنابروقت ،دانشمندانہ فیصلہ ہے ، علامہ سبطین سبزواری

یکم ربیع الاول کا احتجاجی اجتماع ملتوی کرنابروقت ،دانشمندانہ فیصلہ ہے ، علامہ سبطین سبزواری

ان کا کہنا تھا کہ کچھ لوگوں کو شاید اندازہ ہی نہیں ہے کہ صدر کی طرف سے اعتراض کے بعد چوری دروازے سے منظور کروایا گیا بل قانون نہیں بن سکتا ،بلکہ آئندہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے اس کی منظوری لینا ہوگی

30آوریل
ایم ڈبلیو ایم کی یومِ انہدامِ جنت البقیع پر ملتان میں احتجاجی ماتمی ریلی

ایم ڈبلیو ایم کی یومِ انہدامِ جنت البقیع پر ملتان میں احتجاجی ماتمی ریلی

اس موقع پر حاضرین نے جنت البقیع کی دوبارہ تعمیر کا شدت سے مطالبہ کیا اور مقدس مزارات کو منہدم کرنے والے شدت پسندوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی

24ژانویه
لاہور میں مظلوم یمنیوں پر سعودی جارحیت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

لاہور میں مظلوم یمنیوں پر سعودی جارحیت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

آئی ایس او پاکستان کے رہنمائوں نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 7سال سے یمن میں مظلوم مسلمانوں کو شیطانی قوتوں کی جارحیت کا سامنا ہے، سعودی بمباری سے یمن میں اب تک ایک لاکھ سے زائد افراد زخمی و شہید اور معذور ہو چکے ہیں

22می
شیعہ علماکونسل پاکستان اور جے ایس او کا اسرائیلی جارحیت کیخلاف ملک گیر احتجاج

شیعہ علماکونسل پاکستان اور جے ایس او کا اسرائیلی جارحیت کیخلاف ملک گیر احتجاج

تفصیلات کے مطابق کراچی سے گلگت بلتستان اور پشاور سے لیکر کوئٹہ تک ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں نکالی جانے والی تاریخی ریلیوں میں شیعہ علماءکونسل کے مرکزی ، صوبائی ، ڈویژنل ، ضلعی ، تحصیل اور یونٹ کے عہدیداران و علماءکرام ، کارکنان و شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور اس موقع پر علماءکرام و عہدیدارن نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنے خطابات میں کہاکہ فلسطین کے مظومین کی حمایت اسلام کا عین فریضہ ہے، اقوام عالم فلسطینی بچوں ،عورتوں ،بزرگوں، نوجوان شہریوں کے قتل عام، نسل کشی روکنے کیلئے عملی اقدامات اٹھائیں۔

20می
مسلم ممالک ناجائز اسرائیل کو ختم اور فلسطین کو حق خودارادیت دلائیں، ثروت اعجاز قادری

مسلم ممالک ناجائز اسرائیل کو ختم اور فلسطین کو حق خودارادیت دلائیں، ثروت اعجاز قادری

پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ اسرائیل ناجائز ریاست ہے، اسے دہشتگرد قرار دیا جائے، سلامتی کونسل کا چوتھا اجلاس کسی نتیجہ کے بغیر ختم ہونا ادارے کی ساکھ پر سوالیہ نشان ہے، فلسطین کی زمین آگ و خون کی لپیٹ میں ہے، اسرائیل نہتے فلسطینیوں پر بمباری و فائرنگ کر رہا ہے.

16می
جماعت اسلامی کا 21 مئی کو اسرائیل کیخلاف مظاہروں کا اعلان

جماعت اسلامی کا 21 مئی کو اسرائیل کیخلاف مظاہروں کا اعلان

ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف کے مطابق سراج الحق نے کہا ہے کہ فلسطین میں روزانہ انسانی المیے جنم لے رہے ہیں، اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے علمبردار بہرے، گونگے بنے ہوئے ہیں۔ سراج الحق خود 21 مئی کو اسلام آباد میں بڑے احتجاجی مظاہرے کی قیادت کریں گے۔

10ژانویه
تہران میں پاکستان سے تعزیت اور سانحہ مچھ کے خلاف احتجاج،ایران پاکستان کے غم میں شریک ہے، پیغام+تصاویر

تہران میں پاکستان سے تعزیت اور سانحہ مچھ کے خلاف احتجاج،ایران پاکستان کے غم میں شریک ہے، پیغام+تصاویر

تہران میں واقع پاکستانی سفارت خانہ کے باہر ایرانی اسٹوڈنٹس اور عوام کی جانب سے شہدائے مچھ کے لواحقین اور پاکستانی عوام کے ساتھ یکجہتی اور تعزیت کے اظہار کے لئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

29دسامبر
بحرین میں شیخ علی سلمان کی آزادی کے لیے احتجاجی مظاہرہ+تصاویر

بحرین میں شیخ علی سلمان کی آزادی کے لیے احتجاجی مظاہرہ+تصاویر

بحرینی عوام نے ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت کی جیل سے شیخ علی سلمان کی جلد از جلد رہائی کا مطالبہ کیا۔ بحرین کی کٹھ پتلی عدلیہ نے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان پر اٹھائیس دسمبر دوہزار چودہ کو قطر کے لئے جاسوسی کا جھوٹا الزام عائد کر کے انہیں عمر قید کی سزا سنائی تھی۔