اخلاق

10می
ہندوستانی عالم دین مولانا سید عمران حیدر زیدی انتقال کرگئے

ہندوستانی عالم دین مولانا سید عمران حیدر زیدی انتقال کرگئے

مولانا سید رضی پھندیڑوی دہلی کے مطابق ہندوستانی معروف عالم دین حجۃ الاسلام سید عمران زیدی آج 10 مئی 2021 صبح 5:00 بجے لکھنؤ میں انتقال کرگئے ہیں۔

09آوریل
اسلام ، انسانوں کے درمیان محبت کا خواہاں ہے، حجت الاسلام مروی

اسلام ، انسانوں کے درمیان محبت کا خواہاں ہے، حجت الاسلام مروی

اخلاقیات وہ صاف ہوا ہے جو سماج میں جب چلتی ہے تو وہ اس کی صحت و سلامتی اور تکامل کی باعث بنتی ہے اور اخلاقی برائیاں وہ آلودہ ہوا ہے جو سماج کو بیمار کر دیتی ہے اور وہ زوال کی کھائي میں گر جاتا ہے۔

26دسامبر
شہید قاسم سلیمانی اپنے کردار، منطق گوئی اور اخلاق سے تمام جہاں کو اپنا گرویدہ بناکر چلے گئے،سربراہ پیروان ولایت جموں و کشمیر

شہید قاسم سلیمانی اپنے کردار، منطق گوئی اور اخلاق سے تمام جہاں کو اپنا گرویدہ بناکر چلے گئے،سربراہ پیروان ولایت جموں و کشمیر

حوزہ ٹائمز|انہوں نے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی اپنے کردار، منطق گوئی اور اخلاق سے تمام جہاں کو اپنا گرویدہ بناکر چلے گئے۔ مولانا سبط شبیر قمی کا کہنا تھا کہ شہید کے فوٹو تو ہم نے اپنے گھروں میں سجا دیئے لیکن شہید کے تئیں حقیقی خراج عقیدت یہ ہوگا کہ ہم اپنے گھروں میں شہید قاسم سلیمانی پیدا کریں۔

08دسامبر
حسن خلق مومن کے کمال اور تقرب الہٰی تک پہنچنے کا ذریعہ ہے،محترمہ حنا تقو ی

حسن خلق مومن کے کمال اور تقرب الہٰی تک پہنچنے کا ذریعہ ہے،محترمہ حنا تقو ی

حوزہ ٹائمز|اس نشست میں ٹاون شپ کی یونٹ اراکین اور خواتین نے بھرپور شرکت کی خواتین سے حسن خلق کے موضوع پر خطاب کرتے ہوۓ محترمہ حنا تقوی کا کہنا تھا ایک مسلمان کے لئے عمدہ اور بہترین اخلاق کا مالک ہونا بہت ضروری ہے۔