اربعین حسینی

27سپتامبر
سید الشہدا کا راستہ ایک مبارک راستہ ہے جس کا حتمی نتیجہ کامیابی و ظفرمندی ہے، رہبر معظم انقلاب 

سید الشہدا کا راستہ ایک مبارک راستہ ہے جس کا حتمی نتیجہ کامیابی و ظفرمندی ہے، رہبر معظم انقلاب 

عاشورا سے اربعین تک کے ایام تاریخ اسلام کے اہم ترین اور تقدیر ساز ایام ہیں

27سپتامبر
حضرت امام حسین علیہ السلام کی ذات اور آپؑ کے اہداف آفاقی ہیں، علامہ سید ساجد علی نقوی

حضرت امام حسین علیہ السلام کی ذات اور آپؑ کے اہداف آفاقی ہیں، علامہ سید ساجد علی نقوی

ریاست کا فرض ہے کہ وہ اپنے شہریوں کی آزادیوں اور حقوق پر قدغن نہ لگائے اور ان کی آزادیوں کی حفاظت کرے اور عزاداری و ماتم داری کے جلوسوں اور مجالس کے انعقاد کے سلسلے میں اپنی انتظامی ذمہ داریاں دیانت داری سے ادا کرے۔

24سپتامبر
چہلم امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے اربعین ملین مارچ شروع

چہلم امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے اربعین ملین مارچ شروع

اس سال اربعین کے موقع پر غیر ملکی زائرین کو محدود پیمانے پر عراق میں اربعین مرچ میں شرکت کی اجازت دی گئی ہے

26آگوست
عراقی حکومت زائرین کے لئے 15 دن کا ویزا جاری کرے گی، اربعین حسینی کے حوالے سے نئی حکمت عملی تیار

عراقی حکومت زائرین کے لئے 15 دن کا ویزا جاری کرے گی، اربعین حسینی کے حوالے سے نئی حکمت عملی تیار

زائرین اباعبداللہ الحسین علیہ السلام کا عراق اور کربلا میں داخل ہونے سے پہلے ویکسین کے دونوں ڈوز کا دریافت ضروری ہے

09اکتبر
حسینیت کو محدود کرنے کے لیے شیطانی منصوبہ سازی میں مصروف سعود و یہود کے چیلوں کی عقلیں زائل ہو چکی ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

حسینیت کو محدود کرنے کے لیے شیطانی منصوبہ سازی میں مصروف سعود و یہود کے چیلوں کی عقلیں زائل ہو چکی ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

حوزہ ٹائمز|علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اربعین کے موقع پر ملک بھر میں عزاداری کے پُرامن، پُرعقیدت اور بھرپور جلوسوں کے انعقاد پر پوری قوم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ محب وطن شیعہ و سنی قوم نے دنیا پر یہ واضح کر دیا ہے کہ ملت اسلامیہ ایک بیدار، باوقار اور غیرت مند قوم ہے جو حسینیت کے دشمنوں اور ملک دشمنوں کا ان کی قبر تک تعاقب کرتی ہے۔

09اکتبر
اربعین حسینی کے موقع پر کربلا نہ پہنچ پانے والوں کا حرم امام علی رضا(ع) میں اجتماع

اربعین حسینی کے موقع پر کربلا نہ پہنچ پانے والوں کا حرم امام علی رضا(ع) میں اجتماع

حوزہ ٹائمز|سیدالشہدا ابا عبد اللہ الحسین علیہ السلام کے چہلم کی مناسبت سے امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے صحن جامع رضوی میں عزاداری اور مجالس کے پروگرام ایس او پیز کی مکمل پاسداری کے ساتھ منعقد کئے گئے عزاداری کے پروگراموں کاباقاعدہ آغازقاری قرآن حسینی نژاد نے قرآن کریم کی تلاوت سے کیا۔

07اکتبر
زائرین حسین (ع) کربلا کی جانب رواں دواں

زائرین حسین (ع) کربلا کی جانب رواں دواں

حوزہ تائمز|العربی الجدید کے مطابق سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر دسیوں لاکھ زائرین پیدل مارچ کرتے ہوئے کربلا پہنچ رہے ہیں اور کربلا میں زائرینِ حسین کا ٹھاٹے مارتا ہوا سمندر موجزن ہے۔

05اکتبر
اربعین حسینی،تہذیب تشیع کا عملی نمونہ

اربعین حسینی،تہذیب تشیع کا عملی نمونہ

چھلم امام حسین (علیہ السلام )در اصل ظہور کی طرف حرکت ہے۔چھلم کے دن دنیا بھر سے کروڑوں عاشقان حسینی کربلا جمع ہو کر در اصل زمانے کے حسین فرزند زہرا امام مہدی (عجل اللہ تعالی فرجہ شریف) سے تجدید عہد کرتے ہیں کہ ہم آپ کو اب تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔چھلم ظہور ہی کی ایک کڑی ہے ۔اسی لئے اماموں کی طرف سے چھلم کو کربلا میں ہی مانانے اور زندہ رکھنے کی تاکید ہوئی ہے تاکہ لوگ اس معجزے کو اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں۔

04اکتبر
اسی سالہ خاتون کا بڑھاپا زائرین کی خدمت میں رکاوٹ نہیں بن سکتا

اسی سالہ خاتون کا بڑھاپا زائرین کی خدمت میں رکاوٹ نہیں بن سکتا

انھوں نے بتایا کہ ہم نے 2003 میں گزشتہ ظالم حکومت کے خاتمے کے فورًا بعد اس موکب کی بنیاد رکھی اور اس راستے میں زائرین کی خدمت کے لیے بننے والا یہ پہلا موکب تھا