امام علی

26ژوئن
دوستی و ہمنشینی

دوستی و ہمنشینی

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ) : مَن لَم يَصحَبْكَ مُعِينا على نفسِكَ فَصُحبَتُهُ وَبالٌ علَيكَ إن عَلِمتَ . حضرت امام علی(علیه السلام) نے فرمایا: جس […]

10ژوئن
نعمت دینے اور نہ دینے کے ساتھ امتحان

نعمت دینے اور نہ دینے کے ساتھ امتحان

کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ نعمات مل رہی ہوتی ہیں اور پھر ان نعمات کی وجہ سے انسان غلط کاموں میں پڑ جاتا ہے۔ انسان یہ سمجھتا ہے کہ اگر خدا کے نزدیک میں اچھا نہیں ہوں تو مجھے یہ نعمتیں کیوں دی جا رہی ہیں۔ لیکن وہ سمجھ نہیں رہا کہ نعمتیں کسی کی اچھائی پر دلالت نہیں کرتیں۔ کسی کو خدا بہت کچھ دے کر امتحان لیتا ہے اور کسی کو نہ دے کر امتحان لیتا ہے تاکہ دیکھے جس کو نعمت دی گئی ہے اس نے کیا کچھ کیا اور جس کو نہیں دیا گیا اس کا رویہ کیسا ہے۔ لہٰذا جب نعمتیں بڑھتی جائیں اور خالق کی طرف سے توجہ گھٹتی جائے تو یہ علامت ہوتی ہے کہ انسان درجہ بدرجہ تباہی اور بربادی کی طرف جا رہا ہے۔

04می
کراچی میں یوم علیؑ کا مرکزی جلوس مکمل ایس او پیز کے ساتھ رواں دواں

کراچی میں یوم علیؑ کا مرکزی جلوس مکمل ایس او پیز کے ساتھ رواں دواں

عزاداران امام علیؑ کی جانب سے کورونا وبا کے پیش نظر حکومتی ایس او پیز کا خاص خیال رکھا گیا، اسکاوٹس گروپ اور انتظامیہ کی جانب سے عزاداروں میں ماسک تقسیم کیے گیے، شرکا مرکزی مجلس و جلوس عزا کیلئے ہینڈ سینٹائزر کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔

13مارس
آج کے معاشرے کو اہلبیت ع کی تعلمیات پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی

آج کے معاشرے کو اہلبیت ع کی تعلمیات پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی

اہلبیت علیہم السلام کی تعلیمات کو انہی شعبوں میں صحیح طرح سے اور عصری تقاضوں کے مطابق بیان کیا جائے تو اس کھٹن کے دور میں اسلامی معاشرے کے بہت سارے بنیادی مسائل حل ہو سکتے ہیں

26فوریه
حضرت علی ع نے پوری زندگی عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد کرتے رہے، علامہ اشفاق وحیدی

حضرت علی ع نے پوری زندگی عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد کرتے رہے، علامہ اشفاق وحیدی

علی ع وہ شخصیت ھیں جن کی وجہ سے اسلام مکمل ھوا حضرت علی ع کے بتائے ھوئے سنہری اصولوں پر رہتے ہوئے دنیا اور آخرت میں کامیابی ممکن ہے

25فوریه
ولایت فقیہ عصر غیبت میں ولایت وامامت سے محبان کو متمسک رکھنے کے نظام کا نام ہے، علامہ شفقت حسین شيرازی

ولایت فقیہ عصر غیبت میں ولایت وامامت سے محبان کو متمسک رکھنے کے نظام کا نام ہے، علامہ شفقت حسین شيرازی

عدالت الہی کے جوہر ثمین کی عملی تجلی کامل دنیا نے خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ آلہ وسلم کے بعد مولا کائنات اميرالمؤمنين علی ابن ابی ابی طالب علیہما السلام سیرت طیبہ میں دیکھی

25فوریه
خلقت آدم( علیہ السلام) سے چار ہزار سال پہلے میں اور علی بن ابی طالب ، خدا وند متعال کے نزدیک نور کی صورت میں موجود تھے…… رسول خدا ص

خلقت آدم( علیہ السلام) سے چار ہزار سال پہلے میں اور علی بن ابی طالب ، خدا وند متعال کے نزدیک نور کی صورت میں موجود تھے…… رسول خدا ص

سبط ابن جوزی نے اپنی کتاب تذکرة الخواص میں صحیح سند کے ساتھ سلمان سے نقل کیا ہے کہ رسول خد ا (ص) نے […]

24فوریه
نجف اشرف میلاد حضرت علی(ع) کی مناسبت سے آن لائن مقابلہ کا اہتمام

نجف اشرف میلاد حضرت علی(ع) کی مناسبت سے آن لائن مقابلہ کا اہتمام

حرز الدین کا کہنا تھا: مقابلہ ایک ہفتے تک جاری رہے گا اور هر روز ویب سایٹ کے زریعے سے پوچھا جائے اور درست جوابات دینے والوں کے درمیان قرعہ اندازی سے انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔

27دسامبر
مقتدی صدر کا امریکہ کو انتباہ، عراق امام علیؑ اور امام حسینؑ کا ملک ہے میدان جنگ بنانے سے باز آجائے

مقتدی صدر کا امریکہ کو انتباہ، عراق امام علیؑ اور امام حسینؑ کا ملک ہے میدان جنگ بنانے سے باز آجائے

حوزہ ٹائمز|عراق کی صدر تحریک کے رہنما سید مقتدی صدر نے ایک بیان جاری کیا اور اس کوآخری اپیل قرار دیتے ہوئے امریکہ کو متنبہ کیا اور کہا کہ میں قابضین کو متنبہ کرتا ہوں کہ وہ عراق کو تنازعہ کی طرف نہ کھینچیں، عراق اور عراقی عوام  تنازعہ نہیں چاہتے ہیں ، ہم اپنے عزیز عراق کی تعمیر نوکے عمل میں مصروف ہیں۔