امت واحدہ پاکستان

15فوریه
مغربی دنیا نے مساوات کے نام پر عورت کی آزادی کو پامال کیا، علامہ محسن قمی

مغربی دنیا نے مساوات کے نام پر عورت کی آزادی کو پامال کیا، علامہ محسن قمی

انہوں نے پاکستان کے اہلسنت علمائے کرام کا دورہ ایران و عراق خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس قابلِ رشک عمل سے مسلمانوں کے مابین اتحاد و وحدت کو فروغ دے گا اور عراق ایران اور پاکستان کےتعلقات میں مزید بہتری آئے گی۔

15فوریه
تہران، پاکستان کے 40 علمائے اہلسنت کی ایرانی نائب صدر سے خصوصی ملاقات

تہران، پاکستان کے 40 علمائے اہلسنت کی ایرانی نائب صدر سے خصوصی ملاقات

ڈاکٹر عبدالسلام کریمی نے اپنے خصوصی خطاب میں کہا کہ ایران آپ سب کا وطن ہے اور پاکستان بھی ہمارا وطن ہے، 44 سال قبل ایران میں مسلمانوں کے تمام مسالک اور قوتوں نے ملکر طاغوتی نظام کو شکست دی اور اسلامی نظام قائم کیا۔

02فوریه
امت واحدہ پاکستان کے وفد کو دارالحدیث مرکز موسسہ علمی و فرہنگی کتابخانہ و نمائشگاہ اور دیگر اہم شعبوں کا مطالعاتی دورہ

امت واحدہ پاکستان کے وفد کو دارالحدیث مرکز موسسہ علمی و فرہنگی کتابخانہ و نمائشگاہ اور دیگر اہم شعبوں کا مطالعاتی دورہ

یہاں اہلسنت و اہل تشیع کی قرآن و حدیث کے متعلقہ سے دنیا میں چھپنے والی ہر کتاب لائبریری میں موجود ہے۔

01فوریه
تاریخی مسجد مقدس جمکران میں امت واحدہ پاکستان کے وفد کی حاضری

تاریخی مسجد مقدس جمکران میں امت واحدہ پاکستان کے وفد کی حاضری

وفد نے پانچویں روز قم کے مضافاتی علاقے جمکران میں تاریخی مسجد مقدس جمکران میں حاضری دی اور نوافل ادا کیے۔

01فوریه
امت واحدہ پاکستان کے وفد کا پہلے اسلامی نظریاتی عجائب گھر ‘دین و دنیا میوزیم ‘ کا خصوصی دورہ+تصاویر

امت واحدہ پاکستان کے وفد کا پہلے اسلامی نظریاتی عجائب گھر ‘دین و دنیا میوزیم ‘ کا خصوصی دورہ+تصاویر

قم کے نواحی علاقے جمکران میں مسجد مقدس جمکران سے متصل "دین و دنیا میوزیم " پہلا نظریاتی میوزیم ہے۔

30ژانویه
امت واحدہ پاکستان کے وفد کا قم میں ایران کے اہم علمی مراکز کا دورہ

امت واحدہ پاکستان کے وفد کا قم میں ایران کے اہم علمی مراکز کا دورہ

ایران کے علمی و تحقیقی مرکز دانشگاہ باقر العلوم کے خصوصی دورہ میں علمائے اہلسنت و ساداتِ عظام اور محققین شامل تھے۔

28اکتبر
اسلامی انقلاب کو دہشت گردی کے ذریعے ختم کرنا، دشمن کا ناکام ایجنڈا ہے، علامہ امین شہیدی

اسلامی انقلاب کو دہشت گردی کے ذریعے ختم کرنا، دشمن کا ناکام ایجنڈا ہے، علامہ امین شہیدی

انہوں نے کہا کہ اس المناک سانحہ میں بیس عبادات گزار مسلمان و مومنین جن میں ماں کی آغوش میں موجود ایک کم سن بچہ بھی شامل تھا، نے جام شہادت نوش کیا۔ یہ ایک تلخ ترین واقعہ ہے جس میں حرم مطہر کی حرمت کو پامال کرنے کے ساتھ ساتھ عبادت میں مصروف بےگناہ انسانوں کو بے دردی سے قتل کیا گیا۔

13اکتبر
نبی کریم (ص) کی ذات بابرکت اُمت مسلمہ کے درمیان وحدت و اُخوت کا مرکز ہے، علامہ ساجد نقوی

نبی کریم (ص) کی ذات بابرکت اُمت مسلمہ کے درمیان وحدت و اُخوت کا مرکز ہے، علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: امت مسلمہ حیات طیبہ پر عمل پیرا ہو کر اور امت واحدہ بن کر اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کر سکتی ہے۔

22ژانویه
شہید قاسم سلیمانی ہر بیدار ضمیر انسان کے ہیرو ہیں، علامہ امین شہیدی

شہید قاسم سلیمانی ہر بیدار ضمیر انسان کے ہیرو ہیں، علامہ امین شہیدی

سفارت اسلامی جمہوریہ ایران اسلام آباد کیجانب سے کتاب "صورتِ سلیمانی" کی تقریب رونمائی سے خطاب میں امت واحدہ پاکستان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ شہید قاسم سلیمانی کو محض ایک فوجی جنرل کی نظر سے دیکھنا انکی غیر معمولی شخصیت کیساتھ زیادتی ہے۔