آل سعود

09می
8 شوال کو یوم انہدام جنت البقیع سے متعلق منظم مہم چلائی جائے گی، اصغریہ اسٹوڈنٹس

8 شوال کو یوم انہدام جنت البقیع سے متعلق منظم مہم چلائی جائے گی، اصغریہ اسٹوڈنٹس

سعودی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جنت البقیع قبرستان میں موجود آئمہ اہلبیت علیہ السلام کی قبروں پر روضے تعمیر کئے جائیں اور انہیں زیارات کیلئے کھولا جائے

07دسامبر
یمنی فورسز کی کاروائی صرف سرحدوں تک محدود نہیں ہے،یمن

یمنی فورسز کی کاروائی صرف سرحدوں تک محدود نہیں ہے،یمن

حوزہ ٹائمز|یمن کی فوج کے ایک اعلی کمانڈر نے کہا ہے کہ اس ملک کی مسلح افواج کی تیاری صرف سرحدوں تک محدود نہیں ہے بلکہ یہ امت اسلامی کے دشمنوں سے ہمہ گیر مقابلے کی سطح کی ہے۔

05دسامبر
سعودی عرب کی جانب سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 78 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی

سعودی عرب کی جانب سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 78 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی

حوزہ ٹائمز|جارح سعودی اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے صوبہ الحدیدہ پر 78 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔ سعودی اتحاد کےجنگی طیاروں اور ڈرون نے الحدیدہ کے مختلف علاقوں پر پروازیں کیں اور توپخانوں کے گولے اور میزائل داغے اور بھاری اور ہلکے ہتھیاروں سے حملے کئے۔

26نوامبر
اسرائیل کو تسلیم کیا تو خادم الحرمین الشریفین نہیں، خادم امریکہ و اسرائیل ہوں گے،جماعت اسلامی

اسرائیل کو تسلیم کیا تو خادم الحرمین الشریفین نہیں، خادم امریکہ و اسرائیل ہوں گے،جماعت اسلامی

حوزہ ٹائمز|سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ محمد بن سلمان نے اسرائیل کو تسلیم کیا تو خادم الحرمین الشریفین نہیں بلکہ خادم امریکہ و اسرائیل ہوں گے۔

26نوامبر
سعودیوں کی گزرگاہ اسرائیل کیلئے مکمل طور پر کھلی ہے، علامہ امین شہیدی

سعودیوں کی گزرگاہ اسرائیل کیلئے مکمل طور پر کھلی ہے، علامہ امین شہیدی

حوزہ ٹائمز|امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے کہا ہے کہ سعودیوں کی گزرگاہ اسرائیل کے لئے مکمل طور پر کھلی ہے، یو اے ای اور بحرین سعودیوں کی اجازت کے بغیر نہیں چل سکتے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

11نوامبر
سعودی عرب نے “اخوان المسلمین”  کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

سعودی عرب نے “اخوان المسلمین” کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

حوزہ ٹائمز|سعودی دربار سے وابستہ میں سینئر علما کی تنظیم نے عرب دنیا کی معروف سیاسی و مذہبی جماعت "اخوان المسلمین" کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔