تدریس

15دسامبر
بزرگ عالم دین علامہ غلام حسن جاڑا انتقال کرگئے

بزرگ عالم دین علامہ غلام حسن جاڑا انتقال کرگئے

مدرسہ باب النجف جاڑا کے پرنسپل، استاد العلماء، بزرگ عالم دین علامہ غلام حسن جاڑا پاکستان بھر میں تبلیغی، تعلیمی اور تربیتی شعبوں میں گرانقدر خدمات انجام دینے کے بعد آج  اپنے مالک حقیقی سے جامل

23نوامبر
پنجاب بھر کے 38 ہزار پرائمری سکولوں میں طریقہ تدریس تبدیل

پنجاب بھر کے 38 ہزار پرائمری سکولوں میں طریقہ تدریس تبدیل

ذرائع کا کہنا ہے کہ بچوں کو پڑھانے کیلئے فارمیٹو ایسسمنٹ کے طریقہ کار کو ترجیح دی جائےگی۔ کلاس رومز میں ہر بچے کا الگ سے پروفائل تیار ہوگا، مختلف مضامین میں کمزور بچوں کو اضافی وقت دیا جائے گا۔

23آگوست
آیت اللہ طالقانی کی رحلت پر سربراہ حوزہ علمیہ قم کا تعزیتی پیغام

آیت اللہ طالقانی کی رحلت پر سربراہ حوزہ علمیہ قم کا تعزیتی پیغام

حوزہ علمیہ کے جلیل القدر استاد آیت اللہ سید جواد طالقانی کی رحلت پر بہت دکھ اور افسوس ہوا۔ اس جلیل القدر استاد نے چند دہائیوں علوم اسلامی اور بالخصوص ادبیات عرب کی تدریس کی اور بہت زیادہ شاگردوں کی تربیت کی۔ وہ اخلاقی اور روحانی فضائل میں بھی نمونہ تھے۔

22ژوئن
یکساں قومی نصاب ِ تعلیم اصلاح و پیش رفت مرتبہ

یکساں قومی نصاب ِ تعلیم اصلاح و پیش رفت مرتبہ

اس دوران 28 مئی کے دن علامہ شیخ محمد شفاء نجفی کو متعلقہ کمیٹی میں اپنا موقف منوانے کے لیے مشکلات پیش آئیں تو انہوں نے عقائد کے موضوع پرکسی قسم کی سودا بازی کرنے سے انکار کردیا۔ جس سے ماحول کشیدہ ہوا اور نوبت بائیکاٹ تک جا پہنچی۔ اس مرحلے پر علامہ شیخ محمد شفاء نجفی نے پہلے مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی اور پھر قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے حالات سے آگاہ کیا اور رہنمائی لی۔

18دسامبر
سندھ حکومت نے دینی مدارس میں تدریس پر پابندی کا فیصلہ موخر کردیا

سندھ حکومت نے دینی مدارس میں تدریس پر پابندی کا فیصلہ موخر کردیا

حوزہ ٹائمز|حکومت سندھ نے دینی مدارس میں تدریس پر پابندی کا فیصلہ مدارس کے منتظمین کے ساتھ مشاورت تک موخر کردیا ہے۔