تشویش

15فوریه
مولانا شبیب کاظم صاحب کی سفاکانہ گرفتاری سے ملک کے انصاف پسند حلقوں میں تشویش

مولانا شبیب کاظم صاحب کی سفاکانہ گرفتاری سے ملک کے انصاف پسند حلقوں میں تشویش

مسجد ایرانیان"مغل مسجد" کے پیش امام مولانا سید نجیب الحسن زیدی صاحب نے اپنے ایک بیان میں ۔مولانا شبیب کاظم صاحب کی سفاکانہ گرفتاری پر شدید طور پر مذمت کرتے ہوئے حکومت وقت سے جلد از جلد ان کی رہائی کی اپیل کی ہے ۔

29دسامبر
مولانا طارق جمیل کی بیرون ملک بیماری کی خبر سن کر تشویش ہوئی،علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی

مولانا طارق جمیل کی بیرون ملک بیماری کی خبر سن کر تشویش ہوئی،علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی

انہوں نے کہاکہ ہم ملک کے اس اخلاقی استاد و علم و دانش کے عظیم پیکر کی مکمل صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔ اللہ تعالیٰ وطن عزیز کی اس عظیم میراث کی حفاظت فرمائے۔

31می
شیعہ علماءکونسل کا اجلاس،جڑانوالہ اور بہاولنگر میں نمازیوں کی شہادت کے واقعات اتفاقی نہیں،منصوبہ بندی کے تحت کیے گئے

شیعہ علماءکونسل کا اجلاس،جڑانوالہ اور بہاولنگر میں نمازیوں کی شہادت کے واقعات اتفاقی نہیں،منصوبہ بندی کے تحت کیے گئے

اجلاس میں دہشت گردی، فرقہ واریت، فورتھ شیڈول اور عزاداری کے خلاف مقدمات کا جائزہ لیا گیا اور تشویش کا اظہار کیا گیا کہ صوبہ پنجاب میں لاقانونیت اور بدامنی کے واقعات بڑھتے جارہے ہیں ۔جڑانوالہ اور بہاولنگر میں مساجد کے اندر موذنوں اور نمازیوں کی شہادت کے واقعات اتفاقی نہیں ۔یہ باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت کیے گئے۔

15دسامبر
شیخ زکزاکی کی رہائی کے لئے نائیجیریا احتجاجی مظاہرہ

شیخ زکزاکی کی رہائی کے لئے نائیجیریا احتجاجی مظاہرہ

حوزہ ٹائمز|نائیجیریا کے عوام نے کل ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

13دسامبر
تشیع کا سیاسی نظریہ (۹)

تشیع کا سیاسی نظریہ (۹)

حوزہ ٹائمز | خارجہ امور میں سب سے اہم ترین نکتہ یہ ہے کہ امت اسلامی کے استقلال کو یقینی بنایا جائے۔ قرآن کریم نے کفار کا مسلمانوں پر تسلط اور قبضہ ممنوع قرار دیا ہے لہذا مسلمانوں کے ذاتی امور اور فیصلوں میں کفار کی دخل اندازی کو قبول نہیں کرنا چاہیے اور ایسی کوئی راہ نہیں دینی چاہیے جس سے کفار مسلمانوں کے فیصلوں میں اثر انداز ہونے لگیں۔

07دسامبر
پی ڈی ایم نے اگر اپنی روش تبدیل نہ کی تو کورونا کی صورتحال پورے ملک میں بے قابو ہو جائے گی، اسد عباس

پی ڈی ایم نے اگر اپنی روش تبدیل نہ کی تو کورونا کی صورتحال پورے ملک میں بے قابو ہو جائے گی، اسد عباس

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نے کہا ہے کہ کورونا وبا میں مسلسل اضافہ تشویش کا باعث ہے۔صرف حکومتی اقدامات سے کسی بھی آفت ناگہانی کا مقابلہ نہیں کیا جا سکتا اس کے لیے عوام کو بھی اپنے حصے کا کردار ادا کرنا ہو گا۔