تفرقہ

05سپتامبر
 ایم ڈبلیوایم کے مرکزی رہنماؤں کی نامور اہل سنت اسکالر مفتی گلزار نعیمی سے ملاقات

 ایم ڈبلیوایم کے مرکزی رہنماؤں کی نامور اہل سنت اسکالر مفتی گلزار نعیمی سے ملاقات

حوزہ ٹائمز|موجودہ ملکی صورتحال اور وطن عزیز میں بڑھتی ہوئی فرقہ وارانہ منافرت کے پیش نظر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل سید ناصرشیرازی ایڈوکیٹ اور مرکزی پولیٹیکل سیکریٹری سید اسدعباس نقوی نے تحریک اہل حرم پاکستان کےسربراہ اور نامور اہل سنت عالم اور اسکالر مفتی گلزاراحمد نعیمی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ۔

05سپتامبر
سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاون/218 افراد کے خلاف کارروائی            

سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاون/218 افراد کے خلاف کارروائی            

حوزہ ٹائمز|سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا سمیت کہیں پر بھی کسی کو مذہبی منافرت پھیلانے کی اجازت نہیں قانون نازذ کرنے والے اداروں کی کارروائیون کے وجہ سے محرم پرامن رہا۔

05سپتامبر
مُلک مذہبی کشیدگی کا متحمل نہیں، مفتی منیب الرحمن کو دھمکی دینا زیب نہیں دیتا، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

مُلک مذہبی کشیدگی کا متحمل نہیں، مفتی منیب الرحمن کو دھمکی دینا زیب نہیں دیتا، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

حوزہ ٹائمز|وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے صدر نے کہا کہ مُلک مذہبی کشیدگی کا متحمل نہیں، مفتی منیب الرحمن کو دھمکیاںدینا زیب نہیں دیتا.

03سپتامبر
شیعہ مسلمہ عقائد پر عمل کرنا ہمارا آئینی و قانونی حق ہے، علماء امامیہ پریس کانفرنس

شیعہ مسلمہ عقائد پر عمل کرنا ہمارا آئینی و قانونی حق ہے، علماء امامیہ پریس کانفرنس

حوزہ ٹائمز|پریس کانفرنس میں علامہ شہنشاہ حسین نقوی، علامہ باقر عباس زیدی، علامہ شبیر حسن میثمی، علامہ منور نقوی ، علامہ عقیل موسیٰ ، علی حسین نقوی سمیت شیعہ آئمہ جماعت ، ذاکرین اور ملی تنظیموں کے ذمہ داران بھی موجود تھے۔

02سپتامبر
چند شرپسندوں کی خوشنودی کیلئے عزاداری کو مشکل بنایا جا رہا ہے، علامہ نیاز نقوی

چند شرپسندوں کی خوشنودی کیلئے عزاداری کو مشکل بنایا جا رہا ہے، علامہ نیاز نقوی

حوزہ ٹائمز|علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی نے مقبوضہ کشمیر اور پنجاب کے کچھ علاقوں میں عزاداروں پر ریاستی تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ عزاداری سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام شہری آزادیوں اور مسلمہ آئینی حقوق کی بنیاد ہے.