حجت الاسلام والمسلمین علی اصغر سیفی

24سپتامبر
عقائد توحید درس11

عقائد توحید درس11

مادی نظریات: ادیان الہیٰ سے ہٹ کر جو دیگر مادی نظریات ہیں ان کے مطابق یہ درست ہے کہ جتنے بھی نظام ہیں ان کو کسی نے شروع میں نہیں بنایا ہے خودکار ہیں یعنی مادی چیزیں خود بخود چل رہی ہیں۔ یہ شب و روز کی گردش، جانور انسان پودے ہوا کا چلنا سب خود بخود ہے۔

14سپتامبر
سلسلہ دروس انتظار درس9

سلسلہ دروس انتظار درس9

موضوع سخن انتظار ہے۔ ہم زمانہ غیبت میں جو اہم ترین وظیفہ رکھتے ہیں وہ مولاؑ کا عقیدہ ،علم و عمل ہر اعتبار سے انتظار ہے۔ انتظار کو بڑھانے میں دو چیزوں کا بڑا کردار ہے

08آگوست
عقائد توحید درس9

عقائد توحید درس9

بحار الانوار میں نبیؐ اکرم کا فرمان ہے کہ: "اللہ تعالی کی مانند کوئی نہیں وہ بلا مثال ہے اور کوئی اسکی شبہیہ نہیں ۔ آپ اسے ایک ایسا خدا پائیں گے جو ایک ہے ، خلق کرنے والا ہے۔ قادر ہے۔ سب سے پہلے ہے سب سے آخر ہے۔ ظاہر ہے پنہاں ہے اور کوئی اس کی مثل نہیں اور یہ اللہ کی حقیقی معرفت ہے۔ ”

26جولای
سلسلہ دروس انتظار درس 8

سلسلہ دروس انتظار درس 8

موضوع: منتظر کا ھدف ، دنیا کے تمام مذاھب و ادیان کا مشترکہ عقیدہ،مومن منتظر کے لیے کیوں دنیا قیدخانہ،عالمی مصلح کے انتظار میں اسلام اور شیعیت کا کردار ،شیعہ ظہور کے آغاز میں ہر اول دستہ

02جولای
سلسلہ دروس انتظار درس 6

سلسلہ دروس انتظار درس 6

منتظر کا روحانی پہلو، روحانی پہلو میں مضبوط کیسے ہو ، خود اعتمادی ، ذکر ، راستے کی مکمل شناخت ، تقوی ،خدا سے گہرا تعلق، تمرین

30آوریل
وہابیت ایک نیا مذہب ہے جو پہلے موجود نہیں تھا/ تکفیریوں نے شیعہ اور اہل سنت دونوں کو نقصان پہنچایا، علامہ علی اصغر سیفی

وہابیت ایک نیا مذہب ہے جو پہلے موجود نہیں تھا/ تکفیریوں نے شیعہ اور اہل سنت دونوں کو نقصان پہنچایا، علامہ علی اصغر سیفی

مدرسہ امام المنتظر قم میں 8 شوال یوم انہدام بقیع کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام والمسلمین علی اصغر سیفی نے کہا کہ وہابیت ایک نیا مذہب ہے جو پہلے موجود نہیں تھا قدیم دور سے دو مذہب شیعہ و سنی چلے آرہے تھے لیکن یہ مذہب تیزی سے پھیلا شروع یہ مذہب اپنے سواء سب کی تکفیر کا قائل تھا ان کے نزدیک شیعہ و سنی میں کوئی فرق نہیں رکھتا جیسے ان کی تنظمیں داعش و طالبان نے فقط شیعہ کا قتل عام نہیں کیا بلکہ اہل سنت کو بھی نقصان پہنچایا ہے۔

25آوریل
سلسلہ درس تفسیر سورہ حدید درس 17

سلسلہ درس تفسیر سورہ حدید درس 17

 آیات کا ترجمہ و تفسیر ، طبیعی حوادث زلزلہ سیلاب وغیرہ اور بیماریاں و پریشانیاں سب اللہ کی طرف سے مقدر شدہ ہیں ، ان قدرتی آفات کا فلسفہ ، محمد و آل محمد علیہم السلام کے قدرتی آفات اور انسانوں پر آنے والی مصیبت پر فرامین

05آوریل
تفسیر سورہ حدید 14 درس

تفسیر سورہ حدید 14 درس

درجہ اول صدیق صدیق وہ ہے جس کا دل ، زبان اور عمل ایک ہو جو سچائی پر مشتمل ہو۔ صداقت ہمیشہ انسان کے اخلاق سے ظاہر ہوتی ہے۔ قرآن مجید یہ لقب مختلف انبیاءؑ کے بارے میں بھی بیان کرتا ہے۔ جیسے حضرت ادریس، حضرت ابراھیم، حضرت یوسف، اور حضرت مریمؑ جن کو قرآن مجید نے صدیق کہا۔

01آوریل
سلسلہ تفسیر سورہ حدید درس 10

سلسلہ تفسیر سورہ حدید درس 10

اس آیت میں اللہ تعالیٰ منافقین کے بارے میں بیان فرما رہا ہے کہ روز قیامت جو لوگ منافق ہونگے جو بظاہر مسلمان ہیں لیکن اندر سے دشمن اسلام ہیں۔ ان کا روز قیامت کیا عالم ہو گا۔