حدیث

15آوریل
لوگوں کو روزہ رکھنے کا اسلئے حکم ہوا ہے تاکہ بھوک اور پیاس کی تکلیف کا پتہ چلے اور اسکے ذریعے آخرت کی بھوک اور پیاس کا احساس ہو۔ 

لوگوں کو روزہ رکھنے کا اسلئے حکم ہوا ہے تاکہ بھوک اور پیاس کی تکلیف کا پتہ چلے اور اسکے ذریعے آخرت کی بھوک اور پیاس کا احساس ہو۔ 

امام رضا عليه السلام نےفرمایا انما امروا بالصوم لكى يعرفوا الم الجوع و العطش فيستدلوا على فقر الاخر لوگوں کو روزہ رکھنے کا اسلئے […]

04آوریل
خدا نے روزہ کس لئے واجب قرار دیا؟

خدا نے روزہ کس لئے واجب قرار دیا؟

امام صادق عليہ السلام نے فرمایا انما فرض الله الصيام ليستوي به الغني و الفقير خداوند نے روزہ اس لیے واجب قرار دیا ہے […]

22مارس
میرے ظہور کی زیادہ سے زیادہ دعا کرو کیوں کہ اس میں تمہاری نجات ہے

میرے ظہور کی زیادہ سے زیادہ دعا کرو کیوں کہ اس میں تمہاری نجات ہے

حضرت مهدی علیہ السلام فرماتے ہیں اَكثِروا الدُّعاءَ بِتَعجِیل الفَرَجِ فَاِنَّ ذلِكَ فَرَجُكُم. میرے ظہور کی زیادہ سے زیادہ دعا کرو کیوں کہ اس […]

14مارس
جو شخص واجبات خدا پر عمل کرتا ہو، وہ سب سے بہتر و بالاتر شخص ہے۔

جو شخص واجبات خدا پر عمل کرتا ہو، وہ سب سے بہتر و بالاتر شخص ہے۔

امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں مَن عَمِلَ بما افتَرَضَ اللهُ عَلَیهِ فَهُوَ مِن خَیر النَّاس جو شخص واجبات خدا پر عمل کرتا ہو، […]

07مارس
میں موت کو سعادت اور ظالموں کے ساتہ زندگی کو لائق ملامت سمجہتا ہوں

میں موت کو سعادت اور ظالموں کے ساتہ زندگی کو لائق ملامت سمجہتا ہوں

حضرت امام حسین (ع) علیہ السلام فرماتے ہیں انی لا اری الموت الا سعادہ ولا الحیاة مع الظالمیں الابرما “ ” میں موت کو […]

26فوریه
ہمارے شیعہ علماء جو ہمارے کمزور محبوں اور ہماری ولایت کا اقرار کرنے والوں کی سرپرستی کرتے ہیں بروز قیامت اس انداز میں وارد ہوں گے۔۔۔

ہمارے شیعہ علماء جو ہمارے کمزور محبوں اور ہماری ولایت کا اقرار کرنے والوں کی سرپرستی کرتے ہیں بروز قیامت اس انداز میں وارد ہوں گے۔۔۔

امام علی النقی علیہ السلام فرماتے ہیں يَاْتى عَلماءُ شيعَتِنا الْقَوّامُونَ بِضُعَفاءِ مُحِبّينا وَ أهْلِ وِلايَتِنا يَوْمَ الْقِيامَةِ، وَالاْنْوارُ تَسْطَعُ مِنْ تيجانِهِمْ. ہمارے شیعہ […]

11فوریه
حسد نیکیوں کو تباہ کرنے والا ہے، غرور، دشمنی لانے والا ہے، خودبینی، تحصیل علم سے مانع اور پستی و نادانی کی طرف کھینچنے والی ہے اور کنجوسی بڑا مذموم اخلاق ہے، اور لالچ بڑی بری صفت ہے ۔

حسد نیکیوں کو تباہ کرنے والا ہے، غرور، دشمنی لانے والا ہے، خودبینی، تحصیل علم سے مانع اور پستی و نادانی کی طرف کھینچنے والی ہے اور کنجوسی بڑا مذموم اخلاق ہے، اور لالچ بڑی بری صفت ہے ۔

الْحَسَدُ ماحِقُ الْحَسَناتِ، وَالزَّهوُ جالِبُ الْمَقْتِ، وَالْعُجْبُ صارِفٌ عَنْ طَلَبِ الْعِلْمِ داع إلَى الْغَمْطِ وَالْجَهْلِ، وَالبُخْلُ أذَمُّ الاْخْلاقِ، وَالطَّمَعُ سَجيَّةٌ سَيِّئَةٌ.

29دسامبر
جب انسان اپنے برادر مؤمن اور دوست سے ملاقات کرے تو اسے اس کی پیشانی اور سجدہ گاہ کو چوم لینا چاہئے،امام حسن علیہ السلام
27دسامبر
بد بخت ہے وہ قوم جو اپنے نبی کی بیٹی کے بیٹے کو قتل کردے۔

بد بخت ہے وہ قوم جو اپنے نبی کی بیٹی کے بیٹے کو قتل کردے۔

حضرت فاطمہ زہرا (ع) فرماتی ہیں : خابَتْ أُمَّةٌ قَتَلَتْ إبْنَ بِنْتِ نَبِيِّها۔  بد بخت ہے وہ قوم جو اپنے نبی کی بیٹی کے بیٹے […]