حدیث

23دسامبر
ایمان، نماز، زکات اور تزکیہ نفس کی حقیقت

ایمان، نماز، زکات اور تزکیہ نفس کی حقیقت

حضرت فاطمہ زہرا(س) نے فرمایا: خدا وندعالم نے تمھارے لئے ایمان کو شرک سے پاک ہونے کا وسیلہ قرار دیا، نمازکو تکبر سے بچنے کے لئے،زکوة کووسعت رزق اورتزکیہ ٴنفس کے لئے، روزہ کواخلاص کے لئے،حج کودین کی بنیادیں استوار کرنے کے لئے، عدالت کونظم زندگی اور دلوں کے آپس میں ملانے کے لئے سبب قرار دیا ہے۔

21دسامبر
جنت کی تمام عورتوں کی سرور و سردار فاطمہؑ ہیں،رسول اکرم ص

جنت کی تمام عورتوں کی سرور و سردار فاطمہؑ ہیں،رسول اکرم ص

رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم فرماتے ہیں سیّدَةُ نِساءِ أَهْلِ الجَنَّةِ فاطِمَة. جنت کی تمام عورتوں کی سرور و سردار […]

20دسامبر
میں جب بھی جنت کی خوشبو کا مشتاق ہوتا ہوں تو فاطمہ سے اس خوشبو کو سونگھتا ہوں.

میں جب بھی جنت کی خوشبو کا مشتاق ہوتا ہوں تو فاطمہ سے اس خوشبو کو سونگھتا ہوں.

رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم فرماتے ہیں کُنْتُ إذا اشْتَقْتُ إِلی رائِحَةِ الجنَّةِ شَمَمْتُ رَقَبَةَ فاطِمَة. میں جب بھی جنت […]

19دسامبر
 میں کبھی بھی کسی سے راضی نہیں ہوا، مگر یہ کہ فاطمہ اس سے راضی ہو جائے۔پیغمبر اکرم ص

 میں کبھی بھی کسی سے راضی نہیں ہوا، مگر یہ کہ فاطمہ اس سے راضی ہو جائے۔پیغمبر اکرم ص

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم فرماتے ہیں ما رَضِیْتُ حَتّی رَضِیَتْ فاطِمَة. میں کبھی بھی کسی سے راضی نہیں ہوا، […]

18دسامبر
اے ابوالحسن ! میں آپ سے وصیت کرتی ہوں کہ آپ مجھے بھول نہ جائیے گا اور میری موت کے بعد میری زیارت کو تشریف لایئے گا۔

اے ابوالحسن ! میں آپ سے وصیت کرتی ہوں کہ آپ مجھے بھول نہ جائیے گا اور میری موت کے بعد میری زیارت کو تشریف لایئے گا۔

حضرت فاطمہ زہرا (ع) فرماتی ہیں : أوُصيكَ يا أبَا الْحَسنِ أنْ لا تَنْسانى، وَ تَزُورَنى بَعْدَ مَماتى. اے ابوالحسن ! میں آپ سے وصیت […]

17دسامبر
عقل حق کی پیروی کے بغیر مکمل نہیں ہوگی۔امام حسین علیہ السلام

عقل حق کی پیروی کے بغیر مکمل نہیں ہوگی۔امام حسین علیہ السلام

امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں لا یكمل العقل إلا باتباع الحق . عقل حق کی پیروی کے بغیر مکمل نہیں ہوگی۔ (بحار الانوار، […]

16دسامبر
میرے نزدیک تمہاری اس دنیا میں تین چیزیں محبوب ہیں۔۔۔۔۔حضرت فاطمہ زہرا (ع)

میرے نزدیک تمہاری اس دنیا میں تین چیزیں محبوب ہیں۔۔۔۔۔حضرت فاطمہ زہرا (ع)

حضرت فاطمہ زہرا (ع) فرماتی ہیں : حبب الٰھی من دنیاکم ثلاث : تلاوة کتاب اللہ و المنظر فی وجہ رسول اللہ و الانفاق فی […]

12دسامبر
ترجمہ: جو شخص خدا کی عبادت و اطاعت کرے گا خدا ہر چیز کو اس کے لئے مطیع بنا دے گا.امام حسن علیہ السلام

ترجمہ: جو شخص خدا کی عبادت و اطاعت کرے گا خدا ہر چیز کو اس کے لئے مطیع بنا دے گا.امام حسن علیہ السلام

امام حسن علیہ السلام فرماتے ہیں مَنْ عَبَدَاللّهَ، عبَّدَاللّهُ لَهُ كُلَّ شَىْءٍ. ترجمہ: جو شخص خدا کی عبادت و اطاعت کرے گا خدا ہر […]

10دسامبر
عورتوں کے لئے خیر و صلاح اس میں ہے کہ نہ تو وہ نا محرم مردوں کو دیکھیں اور نہ نامحرم مرد ان کو دیکھیں

عورتوں کے لئے خیر و صلاح اس میں ہے کہ نہ تو وہ نا محرم مردوں کو دیکھیں اور نہ نامحرم مرد ان کو دیکھیں

حضرت فاطمہ زھرا (ع) فرماتی ھیں : خیر للنسا ان لا یرین الرجال و لا یراھن الرجال “ عورتوں کے لئے خیر و صلاح اس میں […]