حدیث

13فوریه
اچھی بات جو بھی کہے، اخذ کرو خواہ وہ شخص خود اس بات پر عمل نہ بھی کرتا ہو۔امام محمد باقر علیہ السلام

اچھی بات جو بھی کہے، اخذ کرو خواہ وہ شخص خود اس بات پر عمل نہ بھی کرتا ہو۔امام محمد باقر علیہ السلام

امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا خُذُوا الكلِمَةَ الطَّيبَةَ مِمَّن قالَها و إن لَم يعمَل بِها۔ اچھی بات جو بھی کہے، اخذ کرو […]

12فوریه
جمعہ کے دن محمد و آل محمد علیہم السلام پر صلوات بھیجنے سے افضل کوئی عمل نہیں۔امام صادق علیہ السلام

جمعہ کے دن محمد و آل محمد علیہم السلام پر صلوات بھیجنے سے افضل کوئی عمل نہیں۔امام صادق علیہ السلام

امام صادق علیه السلام: مَا مِن عَمَلٍ أفضَلَ يَومَ الجُمُعَةِ مِنَ الصَّلوةِ عَلى مُحَمَّدٍ و آلِهِ. جمعہ کے دن محمد و آل محمد علیہم […]

11فوریه
خوبصورتی کی زکات عفت اور پاکدامنی ہے۔امام علی علیہ السلام

خوبصورتی کی زکات عفت اور پاکدامنی ہے۔امام علی علیہ السلام

امام عـلى عليه السلام فرماتے ہیں زَكاةُ الجـَمالِ العِفـافُ خوبصورتی کی زکات عفت اور پاکدامنی ہے۔ غررالحكم، ج4، ص105

25دسامبر
کسی شخص کی رائے اس کے تجربہ کے مطابق (قابلِ قدر) ہوتی ہے،حضرت امام علی عليه‌السلام 

کسی شخص کی رائے اس کے تجربہ کے مطابق (قابلِ قدر) ہوتی ہے،حضرت امام علی عليه‌السلام 

حوزہ ٹائمز|حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: کسی شخص کی رائے اس کے تجربہ کے مطابق (قابلِ قدر) ہوتی ہے۔

23دسامبر
سیاست کا حقیقی مفہوم

سیاست کا حقیقی مفہوم

قالَ الإمامُ حسن الْمُجتبى (عَلَيْهِ السَّلام): السِّياسَةُ أنْ تَرْعى حُقُوقَ اللّهِ، وَحُقُوقَ الاْحْياءِ، وَحُقُوقَ الاْمْواتِ سیاست یہ ہے کہ حقوق اللہ، اور زندوں و مردوں ( تمام انسانوں )کے حقوق کی رعایت کرو

17دسامبر
جب تک تمہیں کسی کام کا تجربہ حاصل نہ ہو جائے، اس کے بارے میں کوئی اقدام نہ کرو،حضرت امام علی عليه‌السلام

جب تک تمہیں کسی کام کا تجربہ حاصل نہ ہو جائے، اس کے بارے میں کوئی اقدام نہ کرو،حضرت امام علی عليه‌السلام

حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: جب تک تمہیں کسی کام کا تجربہ حاصل نہ ہو جائے، اس کے بارے میں کوئی اقدام نہ کرو۔

09دسامبر
ایثار کے ذریعہ آزاد کو بھی غلام بنایا جا سکتا ھے۔حضرت امام علی علیہ السلام

ایثار کے ذریعہ آزاد کو بھی غلام بنایا جا سکتا ھے۔حضرت امام علی علیہ السلام

امام علی علیہ السلام نے فرمایا: بالايثار یسترق الاحرار ایثار کے ذریعہ آزاد کو بھی غلام بنایا جا سکتا ھے۔ غرر الحکم ص296 تصنیف […]

07دسامبر
آج کی حدیث|بہترین تجربہ امام علی علیہ السلام کی نظر میں

آج کی حدیث|بہترین تجربہ امام علی علیہ السلام کی نظر میں

حوزہ ٹائمز|حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا: تمہارا بہترین تجربہ وہ ہے جس سے تمہیں نصیحت حاصل ہو۔

06دسامبر
آج کی حدیث| باطل کی موت اور حق کو زندہ رکھنا

آج کی حدیث| باطل کی موت اور حق کو زندہ رکھنا

حوزہ ٹائمز|حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا: حکمرانی سے تمہاری غرض مالی منفعت اور غیظ و غضب کی تسکین نہیں، بلکہ سب سے بڑا مقصد باطل کی موت اور حق کو زندہ رکھنا ہونا چاہئے.