ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات
























حضرت عباس ؑ کی زندگی کا اہم پہلو یہ ہے کہ وہ اپنے والد گرامی امیر المومنین کے تربیت یافتہ تھے
تمام ماتمی جلوس العباس روڈ کے راستہ باب القبلہ پہ پہنچے اور پھر وہاں سے روضہ مبارک میں داخل ہو رہے ہیں اور ضریح کے سامنے کھڑے ہو کر نوحہ خوانی اور ماتم کے ذریعے حضرت عباس علیہ السلام کو ان کی والدہ کی وفات کا پرسہ پیش کر رہے ہیں
یہ مدرسہ، یہ جواں، یہ سرور و رعنائی انھی کے دم سے ہے – میخانہ فرنگ آباد آج کل جو ہمارے ہاں نظامِ تعلیم […]
حوزه ٹائمز | کشمیر پر حکومت نے مجرمانہ خاموشی اختیار کی ہوئی ہے، پی ڈی ایم چوروں کا ٹولہ ہے، اس کے بعض عہدیداران جس طرح پاک فوج کے خلاف بات کر رہے ہیں، اس کو مسترد کرتے ہیں۔


حوزہ ٹائمز | حکومتی وفد کی جانب سے بےبنیاد مقدمات کے خاتمے اور تمام مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی پر شیعہ علماء و اکابرین نے باہمی مشاورت کے بعد وطن عزیز کے استحکام اور دشمن کی جانب سے پاکستان میں افراتفری پھیلانے کے منصوبے کو خاک میں ملانے کے لئے احتجاج مؤخر کرنے کا اعلان کر دیا۔
مستحبی اعمال میں سےدو عمل ایسے ہیں که جن کا جلوه سارے مستحبی اعمال سے بہت زیادہ ہیں ، پہلا نماز شب اور دوسرا زیارت امام حسین علیهالسلام. ان دو اعمال میں سے زیارت امام حسین علیهالسلام کی فضیلت نماز شب سے بھی زیادہ ہے