حسین

30آوریل
تمام الٰہی ادیان و مذاہب میں مشترکات احترام انسانیت ہے، علامہ عارف حسین واحدی

تمام الٰہی ادیان و مذاہب میں مشترکات احترام انسانیت ہے، علامہ عارف حسین واحدی

یہ دہشتگرد صرف چرچز اور مندروں و کلیساؤں کو نشانہ ہی نہیں بناتے بلکہ مسلسل مساجد اور امام بارگاہوں کو بھی نشانہ بنا رہے ہیں۔

03آگوست
نواسہ رسول اور آپؐ کے اہل بیؑت کے غم میں رونے کافلسفہ

نواسہ رسول اور آپؐ کے اہل بیؑت کے غم میں رونے کافلسفہ

ام الفضل کی روایت : ہےکہ وہ رسول اللہ ؐکی خدمت میں آئیں اور بولیں : اے اللہ کے رسول!میں نے آج رات ایک برا خواب دیکھا ہے۔ فرمایا وہ کیا ؟ام الفضل نے کہا : وہ بہت سخت ہے ۔فرمایا :اسے بیان کرو۔ بولیں: میں نے دیکھا گویا آپ کے جسم کا ایک ٹکڑا کاٹ کر میری گود میں رکھ دیا گیا ہے۔

19آگوست
اسوۂِ شبیری باطل سے ٹکراؤ کا استعارہ بن چکاہے، عمران خان

اسوۂِ شبیری باطل سے ٹکراؤ کا استعارہ بن چکاہے، عمران خان

امام حسین ع نے یہ ثابت کردیا کہ حق وباطل کے معرکہ میں انسان کو ہمیشہ حق کا ساتھ دینا چاہیے اور قربانی دینے سے دریغ نہیں کرنا چاہیے

18آگوست
ملک بھر میں نویں محرم الحرام مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

ملک بھر میں نویں محرم الحرام مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

کراچی میں نویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشترپارک سے برآمد ہوگا جبکہ جلوس سے قبل مرکزی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ شہنشاہ حسین نقوی فضائل اور مصائب اہلبیت بیان کریں گے۔

15آوریل
فیصل آباد میں ایک “کرسچن” نے مذہب حقہ قبول کرلیا+ویڈیو/تصاویر

فیصل آباد میں ایک “کرسچن” نے مذہب حقہ قبول کرلیا+ویڈیو/تصاویر

محمد ندیم اقبال نے کہا کہ میں واقعہ کربلا سے متاثر ہوکر اسلام اور قرآن مجید کا مطالعہ کیا اور اسی سے متاثر ہوکر ارادہ کیا کہ اسلام قبول کروں اس لیے علی مسجد و امام بارگاہ فیصل آباد آیا ہوں اور اسلام قبول کرنے کے بعد خود کو خوش قسمت تصور کررہا ہوں۔

25مارس
آفتاب کربلا جناب حضرت علی اکبر علیہ السلام

آفتاب کربلا جناب حضرت علی اکبر علیہ السلام

حضرت علی اکبر علیہ السلام نے اپنی زندگی اسلام کے لئے وقف کر دی ہر وقت اپنے والد گرامی کے ساتھ دین اسلام کی سر بلندی کے لئے کام کرتے رہے۔

19مارس
دور حاضر کے یزیدی فکر رکھنے والوں سے اظہار نفرت کرنا سنت حسینی ہے، حجت الاسلام علامہ وحیدی 

دور حاضر کے یزیدی فکر رکھنے والوں سے اظہار نفرت کرنا سنت حسینی ہے، حجت الاسلام علامہ وحیدی 

علامہ اشفاق وحیدی نے کہا کہ یمن عراق شام فلسطین بحرین میں ظلم اور زیادتی کردار یزیدی کی عکاسی کرتا ہےاقوام متحدہ اور عالمی ادارے ایسی قوتوں کے خلاف کاروائی کرے جو دوسرے ممالک میں مداخلت کر کے حالات خراب کر رہی ہیں.

19مارس
تاریخ گواہ ہے لوگوں کے عدم تعاون کی وجہ سے مولا علیؑ جیسے امامؑ کو پچیس سال گوشہ نشین رہنا پڑا، حجت الاسلام سید رضی الموسوی

تاریخ گواہ ہے لوگوں کے عدم تعاون کی وجہ سے مولا علیؑ جیسے امامؑ کو پچیس سال گوشہ نشین رہنا پڑا، حجت الاسلام سید رضی الموسوی

حجت الاسلام سید رضی الموسوی نے کہا کہ آج مخالف مذاہب کے کتنے ہزار مدارس ہیں مگر افسوس مومنین کےمدارس کی تعداد سینکڑوں میں ہے اسقدر کم تعداد میں ہونا لمحہ فکریہ ہے مومنین شعور پیدا کریں حسین ابن علی جیسی ہستیوں نے بھی میدان میں اتر کر دین کی نصرت کی لہذا ہمیں بھی میدان میں اترنے کی ضرورت ہے۔

18مارس
امام حسین ع انسانی فضائل و کمالات اور اسلامی اخلاق کے نمونہ عمل تھے، حجت الاسلام محمد حسین حیدری

امام حسین ع انسانی فضائل و کمالات اور اسلامی اخلاق کے نمونہ عمل تھے، حجت الاسلام محمد حسین حیدری

حضرت عباسؑ نے اپنی پوری حیات بابرکت میں ایک لحظہ کے لئے بھی حق کے راستے میں شک کا شکار نہیں ہوئے