حضرت امام حسین علیہ السلام

01مارس
ہمیں غربی نظام خانوادہ کے بجائے قرآنی خانوادہ کو بیان کرنے کی ضرورت ہے، علامہ یعقوب بشوی

ہمیں غربی نظام خانوادہ کے بجائے قرآنی خانوادہ کو بیان کرنے کی ضرورت ہے، علامہ یعقوب بشوی

انہوں نے کہاکہ ہم آئمہ علیہم السلام تو نہیں بن سکتے لیکن ان کی سیرت پر تو چل سکتے ہیں ہمیں غربی نظام خانوادہ کے بجائے قرآنی خانوادہ کو بیان کرنے کی ضرورت ہے تاکہ ہمارے معاشرتی مسائل حل ہوں۔

09آگوست
امام حسین علیہ السلام کا قیام ہر دور کے اہل حق کے لئے مشعل راہ ہے،علامہ مقصود علی ڈومکی

امام حسین علیہ السلام کا قیام ہر دور کے اہل حق کے لئے مشعل راہ ہے،علامہ مقصود علی ڈومکی

علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا: یوم عاشور پر حکومت اور ریاستی اداروں کو فول پروف سکیورٹی انتظامات کرنے چاہئیں جبکہ عزاداری کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرتے ہوئے مذہبی عبادت اور عزاداری میں مکمل تعاون کیا جائے۔

26دسامبر
مومن نہ برائی کرتا ہے نہ ہی عذر پیش کرتا ہے جب کہ منافق ہر روز برائی کرتا ہے اور ہر روز عذر خواھی کرتا ہے،حضرت امام حسین علیہ السلام

مومن نہ برائی کرتا ہے نہ ہی عذر پیش کرتا ہے جب کہ منافق ہر روز برائی کرتا ہے اور ہر روز عذر خواھی کرتا ہے،حضرت امام حسین علیہ السلام

حضرت امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں ان المومن لا یسئی و لا یعتذر والمنافق کل یوم یسئی و یعتذر “ مومن نہ برائی […]

06سپتامبر
شعائر حسینیہ کا احیاء در حقیقت شعائر دینیہ کا احیاء ہے،حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی

شعائر حسینیہ کا احیاء در حقیقت شعائر دینیہ کا احیاء ہے،حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی

انہوں نے عزا کے اہتمام میں شعائر حسینیہ میں شریک مومنین کی جانوں کی حفاظت کی خاطر طبی ارشادات کی پابندی پر بھی تاکید فرمائی ۔ انہوں نے مزید فرمایا کہ ہمیں کربلاء سے دروس و عبرت حاصل کرنا چاہئے اور یہ یقینی بنانا چاہئے کہ ہم اہلبیت علیھم السلام کے بتائے ہوئے راستے کے پابند ہوں اور حضرت امام حسین علیہ السلام کی سیرت پر عمل پیرا ہوں ۔

13آگوست
عزاداری ۔۔۔! تحفظ، تقدس اور تقاضے

عزاداری ۔۔۔! تحفظ، تقدس اور تقاضے

اس بات میں توکسی شک وشبہے کی گنجائش نہیں کہ اس ملک کے شہری کی حیثیت سے عزاداری نہ صرف ہماراقانونی حق ہے بلکہ دینی حوالےسے ایک مکمل شرعی فریضہ ہےجس سے کوتاہی کسی طور بھی برتی نہیں جاسکتی ۔

18فوریه
محمد علی سدپارہ صرف ایک کوہ پیما نہیں تھے بلکہ مظلوموں کے ھمدرد اور عاشق اہلبیتؑ تھے،علامہ کرم علی حیدری المشہدی

محمد علی سدپارہ صرف ایک کوہ پیما نہیں تھے بلکہ مظلوموں کے ھمدرد اور عاشق اہلبیتؑ تھے،علامہ کرم علی حیدری المشہدی

سرپرست مدرسہ علمیہ حضرت امام العصر عج فاؤنڈیشن حیدرآباد سندھ  حجۃ الاسلام کرم علی حیدری المشہدی نے کہا کہ محمد علی سدپارہ جس نے نہ صرف ملک عزیز پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کیا بلکہ اس نے ہر مقام پہ اہلبیت علیہم السلام سے بلاخص سید الشہداء محسنِ انسانیت حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ اپنی خصوصی محبت اور عقیدت کا اپنے ملک عزیز پاکستان اور دیارہائے غیر میں اظہار کیا تھا۔