حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر

26ژانویه
علامہ سید خادم حسین نقوی مرحوم صاف گو،دیندار اور دیانتدار انسان تھے،علامہ افضل حیدری

علامہ سید خادم حسین نقوی مرحوم صاف گو،دیندار اور دیانتدار انسان تھے،علامہ افضل حیدری

حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے مہتمم اعلیٰ علامہ محمد افضل حیدری نے حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر کے بزرگ استاد مرحوم علامہ سید خادم حسین کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم علامہ خادم حسین نقوی کی دینی اور علمی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

24اکتبر
لاہور، حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر میں “جشن میلاد صادقین” کا انعقاد

لاہور، حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر میں “جشن میلاد صادقین” کا انعقاد

جشن صادقین کی مناسبت سے جامعہ میں چراغاں کیا گیا اور مٹھائی تقسیم کی گئی۔ جشن میلاد صادقین سے خطاب کرتے ہوئے مولانا محمد ارشد ترابی نے کہا کہ جتنی بڑی عظیم ہستی ہوگی اتنے ہی بڑے پیمانے پر ان کا یوم ِ ولادت منایا جاتا ہے۔ کائنات میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بڑھ کر کوئی ہستی نہیں۔