شہداء کی قربانیاں اور عوامی یکجہتی ایران کی سربلندی کی ضمانت ہیں، صدر پزشکیان
























حوزہ ٹائمز|حزب اللہ کا ڈرون طیارہ اسرائیلی ریڈاروں کو دھوکہ دے کر اسرائیلی حدود کے اندر کئی کلومیٹر دور تک گیا اور اپنا مشن پورا کرکے واپس آیا.
حوزہ ٹائمز|وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے جنرل سیکرٹری علامہ افضل حیدری نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان میں کورونا کی موجودہ لہر بہت شدید ہے۔ علماء کرام وآئمہ جمعہ و جماعات اپنے خطبات میں لوگوں کو متوجہ کریں اور SOP'S کی پابندی کی تاکید کریں تا کہ اس بیماری کے پھیلاؤ پر قابو پانے میں مدد ملے ۔
حوزہ ٹائمز| دنیا ظہور سے پہلے اور ظہور کے اسباب/ استاد حجۃ الاسلام والمسلمین اصغر علی سیفی
حوزہ ٹائمز|انہوں نے کہاکہ امریکا اب اس دنیا کا سپر پاور نہیں رہا، دنیا بھرکی جمہوری حکومت کو گراکر ملکوں کو کمزور کرنےاور چھوٹے چھوٹے ممالک تشکیل دینے کا کھیل ختم ہوگیا، امریکا اپنے پڑوس میں وینزویلا کی حکومت کا آج تک کچھ نہیں بگاڑ سکا تو مشرق وسطیٰ اور ساؤتھ ایشیا ء میں کیسے جرائت کرسکتا ہے ۔ انقلابی طبقے نے پوری دنیا میں امریکی عزائم کو خاک میں ملایا ہے ۔
حوزہ ٹائمز|جارح سعودی اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے صوبہ الحدیدہ پر 78 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔ سعودی اتحاد کےجنگی طیاروں اور ڈرون نے الحدیدہ کے مختلف علاقوں پر پروازیں کیں اور توپخانوں کے گولے اور میزائل داغے اور بھاری اور ہلکے ہتھیاروں سے حملے کئے۔
حوزہ ٹائمز|حضرت محمد مصطفیٰ(ص) نے فرمایا: چار چیزیں نیکی کا خزانہ ہیں: حاجات کو چھپانا، صدقہ کو چھپاکر دینا، درد کو چھپانا اور مصیبت کو چھپانا۔
حوزہ ٹائمز|شانگہائي تعاون تنظیم نے ایک بیان میں ایران کے نامور اور ممتاز سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قراردیا ہے۔
حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ شیعہ اور سنی اسلام کے دو بازو ہیں اور ہم دونوں مل کر رسول اسلام سید الانبیا سے اپنی محبت عقیدت اور عشق کا اظہار کرتے ہیں.
حوزہ ٹائمز|رپورٹ کے مطابق تقریب کے مہمان خصوصی ناظم الامور محمدیہ ٹرسٹ حجۃ الاسلام والمسلمین سید ہادی الموسوی جبکہ صدر محفل حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ یوسف کریمی تھے۔ محفل میں حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد حسین الحسینی ، شیخ ذوالفقار علی انصاری ، شیخ رضا مظفری ،شیخ حسن حکیمی ، مولانا محمد تقی تقوی اور طلاب کی کثیر تعداد نے شرکت کی.