دھشت گرد

31دسامبر
دنیا اب امریکہ کی تابع دار نہیں رہی، ایران

دنیا اب امریکہ کی تابع دار نہیں رہی، ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زاده نے امریکی وزیر خارجہ مائک پومپئو کی حالیہ ٹوئیٹ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے جس میں امریکی وزیر خارجہ نے ایران کو امریکہ اور اس کے اتحادیوں کیلئے خطرہ قرار دیا اور ایرانی عوام پر زیادہ سے زیادہ دباو ڈالنے کی بات کی تھی کہا کہ ایران کے خلاف گزشتہ 4 سال سے جاری مائک پومپئو کے پروپگنڈوں اور ناکامیوں کے بعد اب پومپئو اپنی شکست کو کامیابی میں بدلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

28نوامبر
ایران کی اہم ترین شخصیت کو نشانہ بنایا جانا بدترین جارحیت ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

ایران کی اہم ترین شخصیت کو نشانہ بنایا جانا بدترین جارحیت ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ایران کے نامور جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل کو اسرائیل اور امریکہ کی مذموم کاروائی قرار دیا ہے۔

28نوامبر
اسرائیل اور عالمی سامراجی طاقتیں شہید فخری زادہ کے قتل میں ملوث ہیں، ایرانی صدر

اسرائیل اور عالمی سامراجی طاقتیں شہید فخری زادہ کے قتل میں ملوث ہیں، ایرانی صدر

حوزہ ٹائمز|ایران کے صدر نے ایران کے ایٹمی سائنسداں کی شہادت پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے دشمنوں کو یہ جان لینا چاہئے کہ شہید فخری زادہ کی شہادت اسلامی ایران کے سائنسدانوں کی سائنسی ترقی و پیشرفت کی راہ میں رکاوٹ کا باعث نہیں بنے گی ۔

28نوامبر
محسن فخری زادے کے قتل کے میں اسرائیل کا ہاتھ ہے،نیویارک ٹائمز

محسن فخری زادے کے قتل کے میں اسرائیل کا ہاتھ ہے،نیویارک ٹائمز

حوزہ ٹائمز|امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ کے ایک حصے میں لکھا ہے کہ امریکی انٹلیجنس کے تین عہدیداروں نے بتایا ہے کہ اس ایرانی سائنسدان پر حملے کے پیچھے صہیونی حکومت کا ہاتھ ہے۔

21نوامبر
ٹرمپ کے مالی بد عنوانی میں بیٹی بھی ملوث ہونے کا انکشاف

ٹرمپ کے مالی بد عنوانی میں بیٹی بھی ملوث ہونے کا انکشاف

حوزہ ٹائمز|امریکی صدر ٹرمپ کی مالی بد عنوانی کے مقدمے کی تحقیقات کے بعد پتہ چلا ہے کہ ٹرمپ کی بیٹی کا بھی اس میں کردار رہا ہے۔

19نوامبر
بھارت کی داخلہ اور خارجہ پالیسی آر ایس ایس کے دہشتگردوں کے قبضہ میں ہے، لیاقت بلوچ

بھارت کی داخلہ اور خارجہ پالیسی آر ایس ایس کے دہشتگردوں کے قبضہ میں ہے، لیاقت بلوچ

حوزہ ٹائمز|سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے اپنے بیان میں ملک کے بدترین اقتصادی بحران کا ذمہ دار وزیراعظم عمران خان کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اندازہ اور احساس نہیں کہ غریب پس گئے اور سفید پوش کے لیے زندگی کی گاڑی چلانا نا ممکن ہوگیا ہے۔

11نوامبر
سعودی عرب نے “اخوان المسلمین”  کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

سعودی عرب نے “اخوان المسلمین” کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

حوزہ ٹائمز|سعودی دربار سے وابستہ میں سینئر علما کی تنظیم نے عرب دنیا کی معروف سیاسی و مذہبی جماعت "اخوان المسلمین" کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔

23سپتامبر
شہید سلیمانی کے خون نے امریکہ کی ہیبت کو ختم کردیا، ایرانی سپیکر قومی اسمبلی

شہید سلیمانی کے خون نے امریکہ کی ہیبت کو ختم کردیا، ایرانی سپیکر قومی اسمبلی

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ […]