دھماکہ

05مارس
پشاور، مولانا ارشاد حسین خلیلی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، جسدخاکی ڈیرہ اسماعیل خان منتقل

پشاور، مولانا ارشاد حسین خلیلی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، جسدخاکی ڈیرہ اسماعیل خان منتقل

پشاور میں شیعہ جامعہ مسجد کوچہ رسالدار قصہ خوانی دھماکہ کے شہید خطیب مسجد مولانا ارشاد حسین خلیلی کی نماز جنازہ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر کی امامت میں ادا کی گئی ۔

04مارس
قائد ملت جعفریہ کا المناک سانحہ پشاور پر تین روزہ سوگ اور اتوار کوملک بھر میں احتجاج کا اعلان

قائد ملت جعفریہ کا المناک سانحہ پشاور پر تین روزہ سوگ اور اتوار کوملک بھر میں احتجاج کا اعلان

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے المناک سانحہ پشاور جامعہ مسجد کوچہ رسالدار پر خود کش حملے کیخلاف تین دن سوگ اور اتوار کے روز ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے ۔

08اکتبر
افغانستان؛ قندوز میں شیعہ مسجد پر حملہ 50 سے زائد نمازی شہید

افغانستان؛ قندوز میں شیعہ مسجد پر حملہ 50 سے زائد نمازی شہید

طالبان کے ترجمان نے دھماکے میں متعدد افراد کے شہید اور زخمی ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے لیکن مقامی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ 30 سے زائد افراد شہید اور 100 کے قریب زخمی ہوئے ہیں ۔

27آگوست
کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے باہر 2 خودکش دھماکے

کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے باہر 2 خودکش دھماکے

کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے باہر 2 خودکش دھماکوں کے نتیجے میں 12 امریکی فوجیوں سمیت 60 افراد ہلاک اور 140 زخمی […]

31ژانویه
ہم نے پاکستان کو بچانا ہے، یکجہتی اور وحدت کی فضاء کو قائم کرنا ہے، مولانا عبدالخبیر آزاد

ہم نے پاکستان کو بچانا ہے، یکجہتی اور وحدت کی فضاء کو قائم کرنا ہے، مولانا عبدالخبیر آزاد

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ ہادر افواج اور سیکیورٹی اداروں کو سلام پیش کرتے ہیں، اگر ہم میں اتحاد ہوگا تو کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی، بھارت اور مقبوضہ کشمیری میں مسلمانوں کی ساتھ ظلم کیا جا رہا ہے۔

21ژانویه
بغداد میں دھماکے اور اسکے بعد کی صورتحال ویڈیوز کی زبانی

بغداد میں دھماکے اور اسکے بعد کی صورتحال ویڈیوز کی زبانی

عراق کے دارالحکومت بغداد کے وسطی علاقے میں ہونے والے دو دھماکوں میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔

07سپتامبر
ختم نبوت بنیادی اسلامی عقیدہ ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

ختم نبوت بنیادی اسلامی عقیدہ ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

حوزہ ٹائمز|وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ ختم نبوت بنیادی اسلامی عقیدہ ہے.

03سپتامبر
 تین دھماکوں میں 9 افراد جاں بحق

 تین دھماکوں میں 9 افراد جاں بحق

حوزہ ٹائمز /افغانستان کے مختلف صوبوں میں ہونے والے الگ الگ دھماکوں میں کم سے کم نو افراد کے جان بحق ہونے کی خبر ہے۔