سکردو

13جولای
جامعۃ العباس سکردو میں قرآنی محفل کا انعقاد

جامعۃ العباس سکردو میں قرآنی محفل کا انعقاد

محفل انس با قرآن کی پانچویں نشست جامعۃ العباس بینظیر چوک میں منعقد ھوئی

18آوریل
سکردو اس وقت مسائلستان بنا ہوا ہے، تمام اضلاع کے ذمہ داروں اور نمائندوں کی ہنگامی میٹنگ بلائی جائے، علامہ شیخ حسن جعفری

سکردو اس وقت مسائلستان بنا ہوا ہے، تمام اضلاع کے ذمہ داروں اور نمائندوں کی ہنگامی میٹنگ بلائی جائے، علامہ شیخ حسن جعفری

حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمد حسن جعفری نے مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو میں جمعے کے اجتماع سے خطا ب کرتے ہوئے کہا:اس وقت سکردو مسائلستان بنا ہوا ہے۔ بجلی، صحت ، روڈ اور پانی سمیت بہت سارے مسائل ہیں، لہذا میرا مشورہ یہ ہے تمام اضلاع کے ذمہ داروں اور نمائندوں کی ہنگامی میٹنگ بلائی جائے اور حکومت سے مخصوص گرانٹ کا مطالبہ کیا جائے۔ جو مسائل فور ی حل طلب ہوں ان کا فوری اور جو طویل المیعاد ہوں ان کیلئے مستقل حل نکالا جائے۔ ان مسائل کو حل نہ کرنے کی صورت میں حالات کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی۔

12آوریل
سکردو میں استقبال ماہ رمضان و تربیت نسل جوان تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

سکردو میں استقبال ماہ رمضان و تربیت نسل جوان تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے صوبائی سیکریٹریٹ میں ضلع کھرمنگ کی کابینہ کے لئے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ ماہ تربیت و تزکیہ رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر استقبال ماہ رمضان وتربیت نسل جوان تربیتی ورکشاپ میں ضلعی کابینہ کے معزز اراکین نے شرکت کی۔

26مارس
سانحہ نلتر کے پس پردہ محرکات کو سامنے لائیں، علامہ شیخ حسن جعفری 

سانحہ نلتر کے پس پردہ محرکات کو سامنے لائیں، علامہ شیخ حسن جعفری 

بلتستان یونیورسٹی میں مخلوط رقص کو بلتستان کی ثقافت اور اسلامی اقدار کی منافی قرار دیتے ہوئے شیخ الجامعہ کو آئندہ ایسے پروگرام کے انعقاد پر پابندی  عائد کرنے کا مطالبہ

21فوریه
تحریک پیروان ولایت سکردو کے تحت تربیتی و فکری اور علمی کلاسز کے بعد تقریب تقسیم انعامات

تحریک پیروان ولایت سکردو کے تحت تربیتی و فکری اور علمی کلاسز کے بعد تقریب تقسیم انعامات

جسمیں شیخ ذوالفقار علی انصاری اور شیخ عارف تائبی نے خطاب کیا اور منتظمین کا شکریہ ادا کیا ساتھ ہی پوزیشن لینے والے طلاب کو مبارک باد پیش کی۔  

08فوریه
مدرسہ حفاظ القرآن سکردو میں اعلان داخلہ+شرائط

مدرسہ حفاظ القرآن سکردو میں اعلان داخلہ+شرائط

مدرسہ حفاظ القرآن سکردو عصر حاضر کا ایک جدید ترین درس گاہ ہے جس میں قرآن مجید کو جدید اسلوب میں یاد کرایا جاتا ہے اور حفظ قرآن مجید کے ساتھ ساتھ سائنسی و سماجی علوم کی بھی باقاعدہ کلاسس ہوتی ہیں ۔

04فوریه
امام بارگاہ ابوطالب حسن کالونی سکردو میں سالانہ جشن میلاد حضرت زہرا کا انعقاد

امام بارگاہ ابوطالب حسن کالونی سکردو میں سالانہ جشن میلاد حضرت زہرا کا انعقاد

اس عظیم الشان جشن کی صدارت صدر انجمن امامیہ سکردو حجہ الاسلام والمسلمین آقای سید باقر الحسینی اور سید زیشان نجفی نے فرمائی جبکہ حجہ الاسلام والمسلمین شیخ ذوالفقار علی انصاری مدرس جامعہ الزہرا اس محفل کے مہمان خصوصی تھے ۔

20ژانویه
حالات زندگی عالم باعمل شیخ محمد رضا شعبانی برولمو

حالات زندگی عالم باعمل شیخ محمد رضا شعبانی برولمو

آپ نہایت سادہ مزاج ،خوش اخلاق، رحمدل ،جراتمند اور دیندار شخصیت کے مالک تھے ۔ آپ اپنے عظیم باپ کی طرح خلق خدا کی بہتری کیلئے دن رات کوشاں رہے ۔

19ژانویه
وزیر زراعت گلگت بلتستان کاظم میثم کی وزیر اعلیٰ خالد خورشید سے خصوصی ملاقات، زرعی منصوبوں پر تبادلہ خیال

وزیر زراعت گلگت بلتستان کاظم میثم کی وزیر اعلیٰ خالد خورشید سے خصوصی ملاقات، زرعی منصوبوں پر تبادلہ خیال

وزیراعلی نے کہا کہ گلگت بلتستان میں زراعت کو بہتر بنانا اس لیے اہم ہے کہ اس سے عام عوام کی زندگی بہتر ہوسکتی ہے۔