غدیر؛ تاریخ سے بالاتر اور اعتقادی و تمدنی پہلووں پر مشتمل ایک واقعہ
























اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ زاہد بخاری، آخونزادہ خورشید علی انور اور دیگر نے کہا کہ خدا کا شکر ہے کہ ملک میں موجودہ ناگفتہ بہ حالات میں بھی مولا حیدرِ کرار کے ماننے والے قائد علامہ سید ساجد علی نقوی کی قیادت میں متحد ہیں۔
اسلامک سٹوڈنٹس شگر دینی مدارس میں زیر تعلیم طلبہ کی مشترکہ انجمن ہے جوایک عرصے سے پورے پاکستان بالخصوص ضلع شگر میں دینی اور ثقافتی حوالے سے خدمات سرانجام دے رہی ہے۔ کئی سال قبل حوزہ علمیہ قم میں بھی اس کی یونٹ سازی کی گئی تھی اور مولانا عارف حسین حیدری صدارت کے عہدے پر فائز تھے۔
حضرت آیۃ اللہ الحاج علامہ حافظ سید ریاض حسین نقوی النجفی مدظلہ العالی کا وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے لئے بلامقابلہ منتخب ہونا یہ انکی وفاق المدارس الشیعہ پاکستان اور قوم و ملک کیلئے شاندار اور مخلصانہ خدمات کا واضح ثبوت اور نتیجہ ہے۔
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان شعبہ مشہد مقدس کے اعضائے ھیئت نظارت کے اجلاس کے بعد آج حسینیہ امام جوادؑ مشہد میں باضابطہ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمدحسین بھشتی کو دو سال کے لیے صدرجامعہ روحانیت بلتستان شعبہ مشھدمقدس کےطور پر منصوب کرنے کا اعلان کیا ہے۔
حوزہ ٹائمز|امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان،ملتان ڈویژن کا 44وان سالانہ ڈویژنل کنونشن بعنوان حمایت مظلومین جہاں و آزادی القدس،امام بارگاہ ابو فضل العباس چوک کمہاراں والا میں منعقد کیا گیا۔
حوزہ ٹائمز|باب السلام کا خطے میں اہلبیت عطار کے فکر کی ترجمانی کرنے والی جماعت اصغریہ کے سالانہ انتخابات میں مفکر اسلام انجنئیر سید حسین موسوی اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے چئیرمین ، سید خادم حسین رضوی مرکزی صدر اصغریہ تحریک اور حسن علی سجادی اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کے مرکزی صدر منتخب ہوگئے ہیں۔