علامہ سید ساجد علی نقوی

28اکتبر
بھارت ہٹ دھرمی چھوڑکر مظلوم کشمیریوں کواستصواب رائے کا حق دے،قائد ملت جعفریہ پاکستان

بھارت ہٹ دھرمی چھوڑکر مظلوم کشمیریوں کواستصواب رائے کا حق دے،قائد ملت جعفریہ پاکستان

حوزہ ٹائمز|علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ خطے کا امن مسئلہ کشمیر سے جڑا ہے، تمام سٹیک ہولڈرز، عوامی طبقات اور بین الاقوامی قوانین کو مدنظر رکھتے ہوئے قابل عمل حل تلاش کیا جائے، کشمیرکی اخلاقی ، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے.

16اکتبر
حالیہ دور میں امت مسلمہ کو وحدت کی بہت زیادہ ضرورت ہے۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان

حالیہ دور میں امت مسلمہ کو وحدت کی بہت زیادہ ضرورت ہے۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان

حوزہ ٹائمز | پیغمبر خاتم کی جانب سے دعوت حق کےلئے سختیاں، مصیبتیں اور مصائب تو برداشت کئے گئے لیکن اخلاق حسنہ ، اعلی انسانی اوصاف و کمالات ، مہرومحبت ، علم و حکمت ، تدبر و تحمل ، صبر و شکر، عدل و انصاف ، اخوت و بھائی چارگی، مخلوق خدا کی خدمت اور حقوق انسانی جیسے فرائض کی انجام دہی سے رہتی دنیا تک کےلئے ضابطہ حیات متعین کیاگیا۔

08اکتبر
عزاداری کے انعقاد کیلئے ہمیں کسی قسم کی اجازت لینے کی ضرورت نہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

عزاداری کے انعقاد کیلئے ہمیں کسی قسم کی اجازت لینے کی ضرورت نہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

حوزہ ٹائمز|قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے سید الشہداء امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ محسن انسانیت، نواسہ رسول اکرم حضرت امام حسین علیہ السلام کی ذات اور آپؑ کے اہداف آفاقی ہیں۔

21سپتامبر
جنگیں مسائل کا حل نہیں، امن کےلئے مسئلہ کشمیر و فلسطین کا حل عوامی امنگوں کے مطابق ضروری ہے، علامہ ساجد نقوی

جنگیں مسائل کا حل نہیں، امن کےلئے مسئلہ کشمیر و فلسطین کا حل عوامی امنگوں کے مطابق ضروری ہے، علامہ ساجد نقوی

حوزہ ٹائمز|قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کہتے ہیں جنگیں کبھی مسائل کا حل نہیں ہوتیں، استعماری قوتیں اپنے مقاصد کے حصول کےلئے ریاستوں کو ریاستوں سے اور عوام کو عوام سے لڑانے کی سازشیں کرتی ہیں ، امت مسلمہ کو سمجھنا ہوگا°

13سپتامبر
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی علامہ ساجد نقوی سے ملاقات

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی علامہ ساجد نقوی سے ملاقات

حوزہ ٹائمز| سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات ملی امور و دینی مدارس کے حوالے سے گفتگو ہوئی. 

12سپتامبر
بزرگ علماء کی موجودگی میں “علماء و ذاکرین” کانفرنس کل اسلام آباد میں ہوگا

بزرگ علماء کی موجودگی میں “علماء و ذاکرین” کانفرنس کل اسلام آباد میں ہوگا

حوزہ ٹائمز|علماء و ذاکرین کانفرنس کل 12 ستمبر بروز ہفتہ جامعہ امام صادق علیہ السلام جی نائن کراچی کمپنی اسلام آباد میں منعقد ہوگا.

05سپتامبر
ملکی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں ، قائد ملت جعفریہ پاکستان

ملکی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں ، قائد ملت جعفریہ پاکستان

حوزہ ٹائمز|قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی 6ستمبر یوم دفاع کے موقع پر کہتے ہیں کہ اس وقت پاکستان داخلی اور خارجی لحاظ سے شدید مشکلات سے دوچار ہے۔