علامہ عارف واحدی

05می
مجالس و جلوس ایس او پیز کے مطابق منعقد ہوئے، انتظامیہ نے ایف آئی آرز کا غلط اندراج کیا، علامہ عارف واحدی

مجالس و جلوس ایس او پیز کے مطابق منعقد ہوئے، انتظامیہ نے ایف آئی آرز کا غلط اندراج کیا، علامہ عارف واحدی

شیعہ علماءکونسل پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ عارف حسین واحدی نے بانیان مجالس و جلوس و عزاداروں کی گرفتاری پر شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزارت مذہبی امور میں شیعہ علماءکرام کے ساتھ میٹنگ میں یہ طے پایا تھا کہ امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجالس و جلوس کا انعقاد ایس او پیز کے مطابق ہوگا۔ اور ملک بھر میں مجالس و جلوس ایس او پیز کے مطابق منعقد ہوئے مگر انتظامیہ نے ایف آئی آرز کا غلط اندراج کیا ہم بانیان و عزاداروں کی گرفتاری اور تشدد کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔

12مارس
بعثت کے عظیم مقاصد و اھداف ہمارے لئے محور وحدت ہیں، علامہ عارف حسین واحدی

بعثت کے عظیم مقاصد و اھداف ہمارے لئے محور وحدت ہیں، علامہ عارف حسین واحدی

بعثت حضور اکرم ص طاغوتیت،عالمی استکبار و سامراج کے خلاف اور دنیا کے پسے ھوئے اور مظلوم طبقات کی بیداری کے لئے بہت بڑی جدوجہد کا آغاز تھا

11نوامبر
جعفریہ اسٹوڈنٹس کے اراکین مجلس نظارت کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد

جعفریہ اسٹوڈنٹس کے اراکین مجلس نظارت کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق مرکزی نظارت جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا اجلاس جامعہ مدینہ العلم، بہارہ کہو اسلام آبادمیں منعقد ہوا جس […]

28سپتامبر
یزید کے حق میں نعرے لگا کر خود کو بے نقاب کیا، علامہ عارف واحدی

یزید کے حق میں نعرے لگا کر خود کو بے نقاب کیا، علامہ عارف واحدی

انہوں نے کہا کہ اہل تسنن اور اہل تشیع کے جیّد اور سنجیدہ علمائے کرام نے اس توہین اور گستاخی کی بھرپور اور واشگاف انداز میں مذمت کرکے اپنی ہوشیاری اور بیداری کا ثبوت دیا۔  اور عملی طور پر یہ اعلان کیا.