علمائے کرام

20مارس
ممبئی میں شیعہ، سنی علمایے کرام کی احتجاجی پریس کانفرنس  ملعون وسیم رضوی مرتد ہے اسے عمر قید کی سزا دی جائے، ڈاکٹر فخر الحسن رضوی

ممبئی میں شیعہ، سنی علمایے کرام کی احتجاجی پریس کانفرنس ملعون وسیم رضوی مرتد ہے اسے عمر قید کی سزا دی جائے، ڈاکٹر فخر الحسن رضوی

ڈاکٹر فخر الحسن رضوی نے ملعون وسیم رضوی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دریدہ دہن گستاخ قرآن پاک ملعون وسیم رضوی مرتد ہوگیا ہے اور اپنے ذاتی مفاد کے لئے اس طرح کی مذموم حرکت کی ہے تاکہ امت مسلمہ میں اختلاف پیدا ہو ملعون وسیم رضوی نے اپنے آقاؤں کے اشارے پر یہ گستاخی کی ہے.

19ژانویه
صوبہ بہار ہندوستان میں ولایت کانفرنس کا انعقاد/رہبر معظم ہمارے لیے نعمت الہیٰ ہیں، مقریرین

صوبہ بہار ہندوستان میں ولایت کانفرنس کا انعقاد/رہبر معظم ہمارے لیے نعمت الہیٰ ہیں، مقریرین

حجۃ الاسلام والمسلمین مولاناحسن رضا نے کہا کہ ولایت فقیہ یعنی ؟ولایت کہتے ہیں حکومت کو اور فقیہ کہتے ہیں اس شخص کو جو دین میں درجہ اجتہاد پر فائز ہو اس کے ساتھ ساتھ عادل ہو، عاقل ہو اور دنیا کے مسائل سے آشنا ہو،پس ولایت فقیہ کا مطلب ہوا فقیہ اور مجتہد کی حکومت۔۔۔ اب ان شرائط پرپورا اترنے والے اگر بہت سارے فقہا ء ہوں تو ظاہر ہے کہ سب ایک ساتھ ولی و سرپرست نہیں بن سکتے

04ژانویه
دینی مدارس، معاشرے کو در پیش مسائل کے حل کے لیے کوشش کرے،آیت اللہ اعرافی

دینی مدارس، معاشرے کو در پیش مسائل کے حل کے لیے کوشش کرے،آیت اللہ اعرافی

آیت اللہ اعرافی نے سماجی اور خدمت رسانی کے مختلف شعبوں میں حوزہ علمیہ اور علمائے کرام کے کردار کو ایک اہم اصول قرار دیتے ہوئے مزید کہا کہ حوزہ علمیہ یعنی،معاشرتی مسائل کو حل کرنے کیلئے خدمات انجام دینا،البتہ،اس اہم کردار کو ادا کرنے کے لئے ایک منصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔