علی مسجد

28نوامبر
علما ءکرام کی محنتوں کی بدولت پاکستان میں مدارس کا جال پھیلایا جاچکاہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

علما ءکرام کی محنتوں کی بدولت پاکستان میں مدارس کا جال پھیلایا جاچکاہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

پاکستان میں علماء کرام کی محنتوں کی بدولت شیعہ مدارس کا جال پھیلایا جا چکا ہے، یہ ہماری ملی قوت اور عظمت ہے

18نوامبر
قرآن سے محبت ایمان ہے اور اس پر عمل کرنا تربیت اسلامی ہے،مولانا سید تطہیر حسین زیدی

قرآن سے محبت ایمان ہے اور اس پر عمل کرنا تربیت اسلامی ہے،مولانا سید تطہیر حسین زیدی

جو شخص صابر و شاکر رہتا ہے جب مرتا ہے تو وہ شہید ہے۔ اور جو شہید ہوتا ہے اس کو حق شفاعت حاصل ہوتی ہے۔

08اکتبر
رسول اکرم نے انسانیت کی ہدایت کے لئے زحمات برداشت کیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

رسول اکرم نے انسانیت کی ہدایت کے لئے زحمات برداشت کیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

علی مسجد جامعتہ المنتظر ماڈل ٹاﺅن میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے حافظ ریاض نجفی نے کہا کہ ابرہہ کے کعبہ پر حملہ کے وقت حضرت عبد المطلب ؑکا اس یہ کہنا کہ کعبہ کا ایک مالک، رب ہے،اُن کے توحید پرست ہونے کا ثبوت ہے۔

01اکتبر
ظلم کی تاریخ بہت پرانی،ہر جگہ سے پسپائی امریکہ کے زوال کی علامت ہے،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

ظلم کی تاریخ بہت پرانی،ہر جگہ سے پسپائی امریکہ کے زوال کی علامت ہے،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

سب سے بڑی نعمت عقل ہے جس کے سہارے انسان علم کے مدارج حاصل کرتا ہے اور ترقی کی منازل طے کرتا ہے۔طاقت و اقتدار بھی حاصل کر لیتا ہے۔اگر اس کا غلط استعمال کرے تو زوال کے ساتھ عذاب بھی آسکتا ہے کیونکہ اصل طاقت اللہ ہے، وہ جسے چاہے عزت و اقتدار دے ، جس سے جب چاہے واپس لے اور ذلّت سے دوچار کرے۔

26ژوئن
اگر موت یاد رہے تو آدمی غفلت کا شکار نہیں ہوتا، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

اگر موت یاد رہے تو آدمی غفلت کا شکار نہیں ہوتا، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

اللہ پر ایمان انسانی فطرت میں رکھ دیا گیا ہے۔کافر بھی جب مصیبتوں میں گِھر جاتے ہیں تو دل سے مانتے ہیں کہ کوئی ذات بچانے والی ہے۔

13ژوئن
مادر علمی جامعۃ المنتظر لاہور۔ مختصر تعارف، 67 سالہ فعالیت + درس خارج

مادر علمی جامعۃ المنتظر لاہور۔ مختصر تعارف، 67 سالہ فعالیت + درس خارج

حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر کی تاسیس 1954 میں ہوئی ۔ جناب الحاج شیخ محمد طفیل کو اس عظیم کام کے آغاز کی سعادت نصیب ہوئی۔ اس وقت کے لاہور کے اہم علاقہ موچی دروازہ میں حسینہ ہال ایک سو روپے ماہوار کرایے پر حاصل کیا گیا ۔

14می
امام مبین کی پیروی اور کتاب مبین پر عمل سے شیطان کو شکست دی جا سکتی ہے، مولانا سید تطہیر حسین زیدی

امام مبین کی پیروی اور کتاب مبین پر عمل سے شیطان کو شکست دی جا سکتی ہے، مولانا سید تطہیر حسین زیدی

انکا مزید کہنا تھا کہ انسان کے اندر اچھی صفات زیادہ ہوں تو وہ رحمان کا نمائندہ اور شیطان کی صفات زیادہ ہوں تو شیطان کا نمائندہ۔ اچھائیوں، نیکیوں سے اپنے اندر سے شیطان کو نکالا جا سکتا ہے۔شیطان، انسان کو آخری سانس تک گمراہ کرنے کی کوشش کرتا ہے۔

15آوریل
فیصل آباد میں ایک “کرسچن” نے مذہب حقہ قبول کرلیا+ویڈیو/تصاویر

فیصل آباد میں ایک “کرسچن” نے مذہب حقہ قبول کرلیا+ویڈیو/تصاویر

محمد ندیم اقبال نے کہا کہ میں واقعہ کربلا سے متاثر ہوکر اسلام اور قرآن مجید کا مطالعہ کیا اور اسی سے متاثر ہوکر ارادہ کیا کہ اسلام قبول کروں اس لیے علی مسجد و امام بارگاہ فیصل آباد آیا ہوں اور اسلام قبول کرنے کے بعد خود کو خوش قسمت تصور کررہا ہوں۔

08فوریه
جامعۃ المنتظر لاہور میں لاپتہ کوہ پیمائوں کی واپسی کیلئے دعائیہ پروگرام

جامعۃ المنتظر لاہور میں لاپتہ کوہ پیمائوں کی واپسی کیلئے دعائیہ پروگرام

اس موقع پر دعائیہ پروگرام میں شریک اساتیذ کا کہنا تھا کہ محمد علی سدپارہ قومی ہیرو ہیں، جن پر ساری قوم کو فخر ہے، محمد علی سدپارہ کی تلاش کے لیے تمام ممکنہ کوششیں کی جائیں، محمد علی سدپارہ کی بحفاظت بازیابی کے لیے دعاگو ہیں