عوام الناس

16ژانویه
مبلغ عوام کو اپنا خیر خواہ سمجھیں، ان کی باتوں کو سنے اور سمجھنے کی کوشش کرے، مولانا افتخار جعفری

مبلغ عوام کو اپنا خیر خواہ سمجھیں، ان کی باتوں کو سنے اور سمجھنے کی کوشش کرے، مولانا افتخار جعفری

مبلغ کے لئے ضروری ہے کہ وہ ہر وقت سنجیدہ نہ رہے عوام الناس سے ہنسی مزاق کرے اور ان میں گھل مل جائے ان کی باتوں کو سنے اور سمجھنے کی کوشش کرے تاکہ لوگ اس سے اپنا خیر خواہ سمجھیں اسی طرح مبلغ کی ذمہ داری ہے کہ مستحبات کا خیال رکھے فقط واجبات پر اکتفاء نہ کرے۔

09می
گلگت بلتستان میں سٹیٹ سبجیکٹ رول بحال کیا جائے، علامہ شیخ حسن جعفری

گلگت بلتستان میں سٹیٹ سبجیکٹ رول بحال کیا جائے، علامہ شیخ حسن جعفری

بلتستان کے نامور عالم دین کا وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سیاحت کا سیزن شروع ہو چکا ہے۔ سیاح ہمارے علاقے کے مہمان ہیں، عوام الناس سیاحوں کے ساتھ حسن اخلاق سے پیش آئیں۔

20ژانویه
قم میں ” عزاداری اِن قم” کی جانب سے موکب کا اہتمام+تصاویر

قم میں ” عزاداری اِن قم” کی جانب سے موکب کا اہتمام+تصاویر

رپورٹ کے مطابق اس سال ایام فاطمیہ ؑ کے موقع پر فلکہ صفائیہ قم میں تبلیغی موکب لگایا گیا، جس میں مختلف پینٹنگز اور ڈیکوریشن کی مدد سے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مظلومیت بیان کی گئی۔ اس کے علاوہ موکب پہ آئے بچوں اور بچیوں کو گفٹس بھی دیئے گئے، جن میں، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے نام کی پینٹنگز، بچیوں کے مقنعہ، حرم کے کھانے کے ٹکٹس اور حرم کے تبرکات سمیت مختلف چیزیں شامل تھیں۔