پاک ایران گیس پائپ لائن منصو بہ ملکی مفاد میں ہے، عملدرآمد حکمرانوں کی ذمہ داری ہے، علامہ سبطین سبزواری
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت
قائد ملت جعفریہ پاکستا ن نے یہ بات زور دے کر کہی کہ تخصصی انداز سے شاگردوں کی تربیت کی سوچ کے بانی کا نام امام محمد باقر ؑ ہے جس کے ذریعہ آپ نے دین اسلام کی ترویج و اشاعت کا بیڑا اٹھایا اور سینکڑوں کی تعداد میں شاگردان تیار کئے.
قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد علی نقوی نے کہا کہ سندھ بھر میں ہوم سیکرٹری کے آرڈر پرچہلم کے جلوس میں شرکت کیلئے پیادہ آنے والوں پر 80 کے قریبFIR فی الفور ختم کی جائیں۔
مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ قم حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید ظفر نقوی صاحب نے شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔ اسٹیج سیکریٹری کے فرائض حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسین شاہ نقوی نے انجام دئے۔ سیمینار کے آخر میں محرم الحرام کے دوران عشرے منعقد کرنے والے بانیان، تنظیموں، انجمنوں اور جوامع روحانیت کی تجلیل کی گئی
پشاور مدرسے کے اندر دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی