قائد ملت جعفریہ

05می
معاشرے کی اصلاح کیلئے صحافت کا کلیدی کر دار ہے، علامہ ساجد نقوی

معاشرے کی اصلاح کیلئے صحافت کا کلیدی کر دار ہے، علامہ ساجد نقوی

علامہ ساجد نقوی نے یوم آزادی صحافت کے مناسبت سے بذریعہ ٹیلی فونک میڈیا ارکان سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر یوم آزادیِ صحافت کا دن منانے کامقصدبھی دراصل اہل صحافت کا اس بات کی تجدید کر نا ہے کہ کسی بھی دباو ، لالچ ،انتہا پسند عناصر یا ریاستی منفی دباو کے بغیر آزاد ، صحیح اور ذمہ دارانہ اطلاعات عوام تک پہنچانے کے بنیادی حق کےلئے اپنا مثبت کردار ادا کریں۔

17آوریل
صلح امام حسن ؑ عالم اسلام کیلئے مشعل راہ ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

صلح امام حسن ؑ عالم اسلام کیلئے مشعل راہ ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

نواسہ رسول حضرت امام حسن ؑ کی سیرت و کردار سے الہام لیتے ہوئے ہم نے بھی وطن عزیز میں اتحاد و وحدت کی جدوجہد کو آگے بڑھایا جس سے نہ صرف ارض پاک انتشار و افتراق سے محفوظ رہا بلکہ پاکستانی عوام بھی اخوت کی لڑی میں پرﺅے جا چکے ہیں

04آوریل
تکفیری اسلام کے مخلص ہیں نہ پاکستان کے، علامہ عارف واحدی

تکفیری اسلام کے مخلص ہیں نہ پاکستان کے، علامہ عارف واحدی

انہوں ںے کہا کہ اس وقت بھی نصاب اور دیگر مسائل پر بے چینی پائی جاتی ہے، میں یقین دلاتا ہوں کہ آپ کی اس بابصیرت اور بیدار قیادت کی موجودگی میں ہم ہر مشکل سے کامیابی کیساتھ نکلیں گے،

23فوریه
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور زاہد علی آخونزادہ نے ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور زاہد علی آخونزادہ نے ملاقات

ملاقات میں قومی و ملی امور کے ساتھ ساتھ کوئٹہ اور سندھ کے دورہ جات کے حوالے سے رپورٹ پیش کی گئی۔ قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے مرکزی وفد کی تنظیمی اور ملی کاوشوں کو سراہا اور ان کوششوں کو مذید بڑھانے کے لیے ہدایات دیں۔

27نوامبر
علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی پہلی برسی کی مناسبت سے عظیم الشان آن لائن سیمینار منعقد

علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی پہلی برسی کی مناسبت سے عظیم الشان آن لائن سیمینار منعقد

ہم ایسے وقت میں ان کی یاد منارہے ہیں جب ایسی بے پناہ صلاحیتوں کی مالک شخصیات کی موجودگی عہد حاضر کی ضرورت ہے تاہم ان کی شخصیت کے ان مختلف پہلوﺅں کو مشعل راہ بناکر قومی آواز بننے کی سعی و کوشش ضرور کی جاسکتی ہے

27اکتبر
بھارت ہٹ دھرمی چھوڑکر مظلوم کشمیریوں کواستصواب رائے کا حق دے،قائدملت جعفریہ ساجدنقوی

بھارت ہٹ دھرمی چھوڑکر مظلوم کشمیریوں کواستصواب رائے کا حق دے،قائدملت جعفریہ ساجدنقوی

بھارت ہٹ دھرمی چھوڑکر مظلوم کشمیریوں کواستصواب رائے کا حق دے، انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں کشمیر و فلسطین کا مسئلہ حل کرنے کےلئے اپنا مثبت کر دار ادا کریں،کشمیری بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھی جائے، یوم سیاہ کے موقع پر پیغام

20اکتبر
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی 12 تا 17 ربیع الاول ہفتہ وحدت و اخوت منانے کی اپیل

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی 12 تا 17 ربیع الاول ہفتہ وحدت و اخوت منانے کی اپیل

علامہ ساجد نقوی نے یہ بات زور دے کر کہی کہ خاتم المرسلینؐ اور حضرت امام جعفر صادق ؑکے میلا د کا جشن منانے کا سب سے بہتر اور موزوں طریقہ یہ ہے کہ امت مسلمہ بالخصوص اور عالم انسانیت بالعموم حضور اکرم ؐاور خانوادہ رسالت ؐ کی سیرت اور فرامین پر عمل کرے اور اپنی انفرادی‘ اجتماعی‘ روحانی‘ دینی و دنیاوی مسائل کا حل تلاش کرنے کے لئے حضور اکرم ؐ کے اسوہ حسنہ کو نمونہ عمل قرار دے۔

11اکتبر
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مولانا نذر الحسنین کے انتقال پر تعزیت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مولانا نذر الحسنین کے انتقال پر تعزیت

قائد ملت جعفریہ کا کہنا تھا کہ ہماری دعا ہے کہ خداوند کریم مرحوم کو جنت الفردوس میں جوار معصومینؑ میں جگہ عنایت کرے آپ اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے

11آگوست
علماء و ذاکرین‘ واعظین‘بانیان مجالس‘ لائسنسداران‘عزاداران‘ ماتمی و نوحہ خوان حضرات کے نام قائد ملت جعفریہ کا پیغام

علماء و ذاکرین‘ واعظین‘بانیان مجالس‘ لائسنسداران‘عزاداران‘ ماتمی و نوحہ خوان حضرات کے نام قائد ملت جعفریہ کا پیغام

تمام جلوسوں کو روایتی بنانے پھر ایک ایک کرکے انہیں ختم کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی چنانچہ پہلے مرحلے میں لائسنس ہولڈرز کی وفات پر وارثوں کے نام لائسنس منتقل کرنا بند کیا جانا د وسرے مرحلے میں بعض روایتی جلوسوں کو سازش کے تحت شرپسندوں کے ذریعے رکوایا جاتا ہے اور انتظامیہ وعدہ کرتی ہے کہ یہ جلوس آئندہ سال نکلوا دیا جائے گا لیکن اگلے سال جلوس نکالنے سے انکار کردیا جاتا ہے۔