قم

19نوامبر
حجۃ الاسلام والمسلمین ملازم حسین باہنر انتقال کر گئے

حجۃ الاسلام والمسلمین ملازم حسین باہنر انتقال کر گئے

حوزہ ٹائمز |مرحوم دفتر قائد ملت جعفریہ قم کے سابق مدیر و نمائندہ قائد، مجلس نظارت کے سابق رکن بھی تھے۔

09نوامبر
حضرت فاطمہ معصومہؑ کی مختصر سوانح حیات

حضرت فاطمہ معصومہؑ کی مختصر سوانح حیات

حوزہ تائمز|آپ کا اسم گرامی فاطمہ ہے ، آپ کا مشہور لقب معصومہ ہے ،آپ کے پدر بزرگوار حضرت امام موسیٰ بن جعفرعلیہماالسلام اور آپکی مادر گرامی حضرت نجمہ خاتون ہیں۔ یہی خاتون آٹھویں امام کی بھی والدہ محترمہ ہیں لہٰذا حضرت معصومہ‏ؑ اور امام رضاؑ ایک ہی ماں سے ہیں ۔

03نوامبر
دفتر قائد ملت جعفریہ قم کیجانب سے ہفتہ وحدت کے موقع پر سیمینار

دفتر قائد ملت جعفریہ قم کیجانب سے ہفتہ وحدت کے موقع پر سیمینار

مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ قم حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید ظفر نقوی صاحب نے شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔ اسٹیج سیکریٹری کے فرائض حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسین شاہ نقوی نے انجام دئے۔  سیمینار کے آخر میں محرم الحرام کے دوران عشرے منعقد کرنے والے بانیان، تنظیموں، انجمنوں اور جوامع روحانیت کی تجلیل کی گئی

09سپتامبر
ایران ،عراق ، شام میں مقدسات کی زیارت سے متعلق پالیسی کا حتمی مسودہ جلد مکمل کیا جائے گا، وفاقی وزیر مذہبی امور

ایران ،عراق ، شام میں مقدسات کی زیارت سے متعلق پالیسی کا حتمی مسودہ جلد مکمل کیا جائے گا، وفاقی وزیر مذہبی امور

حوزہ ٹائمز|ایران ،عراق ، شام میں مقدسات کی زیارت سے متعلق پالیسی کا حتمی مسودہ جلد مکمل کیا جائے گا۔ یہ بات وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے زیارت پالیسی کی تیاری کیلئے کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے مشاورتی اجلاس میں کہی۔