ماہ رمضان

29مارس
ماہ رمضان کے اٹھارہویں دن کی دعا اور مختصر شرح

ماہ رمضان کے اٹھارہویں دن کی دعا اور مختصر شرح

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس مہینے کی توصیف میں فرماتے ہیں: شَهْرٌ هُوَ عِنْدَاللَّهِ أَفْضَلُ الشُّهُورِ وَ أَیَّامُهُ أَفْضَلُ الْأَیَّامِ وَ لَیَالِیهِ أَفْضَلُ اللَّیَالِی وَ سَاعَاتُهُ أَفْضَلُ السَّاعَاتِ یعنی ایسا مہینہ ہے جو اللہ کے نزدیک تمام مہینوں سے زیادہ افضل، اس کے ایام بہترین ایام، راتیں افضل ترین راتیں اور ساعات بہترین ساعات ہیں۔

14مارس
آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی توقعات کے مطابق ماہ رمضان کب شروع ہو گا

آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی توقعات کے مطابق ماہ رمضان کب شروع ہو گا

دفتر کی توقعات کے مطابق ہجری سال 1444ھ - 2023 عیسوی کے لیے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کا چاند نظر آنے کی تاریخ کچھ یوں ہے۔

28آوریل
ماہ رمضان کا سب سے بڑا درس خود سازی ہے،علامہ حسین مرادی دولت آبادی

ماہ رمضان کا سب سے بڑا درس خود سازی ہے،علامہ حسین مرادی دولت آبادی

مجمع سیدالشہداء العالمیہ قم کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی مایہ ناز عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین حسین مرادی دولت آبادی نے کہاکہ ماہ رمضان کا سب سے بڑا درس خود سازی ہے اور خودسازی کا سب سے اہم اور پہلا قدم یہ ہے کہ انسان اپنے اوپر اور اپنے کردار و رفتار پر تنقیدی نظر ڈالے۔

23آوریل
ماہ رمضان ہماری تربیت کاسامان لایاہے،علامہ تطہیر حسین زیدی

ماہ رمضان ہماری تربیت کاسامان لایاہے،علامہ تطہیر حسین زیدی

حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر کی جامع علی مسجد میں خطبہ جمعہ سے خطاب کرتے ہوئے حجة الاسلام والمسلمین سیدتطہیر حسین زیدی نے کہا کہ ماہ مبارک رمضان ہماری تربیت کاسامان لے آیاہے۔ اگر اس میں ہم تربیت یافتہ نہ ہو سکے تو دوسرے مہینوں میں تربیت یافتہ ہونے کے امکانات بہت کم ہیں۔

15آوریل
قرآن مجید کی ہدایت پوری دنیا اور عالم بشریت کیلئے ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی

قرآن مجید کی ہدایت پوری دنیا اور عالم بشریت کیلئے ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی

ماہ مبارک رمضان کی پہلی تاریخ کو رہبرانقلاب اسلامی کی موجودگی میں آن لائن قرآنی محفل منعقد ہوئی جس میں ایران کے ممتاز قاریوں اور حافظوں نے قرآن پاک تلاوت کا شرف حاصل کیا۔