مجلس وحدت مسلمین پاکستان

11دسامبر
علامہ باقر زیدی کی ایرانی کونصلیٹ جنرل سے ملاقات، محسن فخری زادہ کی شہادت پراظہار تعزیت

علامہ باقر زیدی کی ایرانی کونصلیٹ جنرل سے ملاقات، محسن فخری زادہ کی شہادت پراظہار تعزیت

حوزہ ٹائمز| مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکرٹری جنرل مولانا باقر زیدی کی کراچی میں ایران کے قونصلیٹ جنرل احمد محمدی سے ملاقات ۔

10دسامبر
ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین ضلع جیکب آباد کے زیراہتمام مدرسہ خدیجۃ الکبری(س) میں تربیتی نشست منعقد+تصاویر

ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین ضلع جیکب آباد کے زیراہتمام مدرسہ خدیجۃ الکبری(س) میں تربیتی نشست منعقد+تصاویر

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین ضلع جیکب آباد کے زیراہتمام مدرسہ خدیجۃ الکبری سلام اللہ علیہا میں تربیتی نشست منعقد کی گئی۔ نشست سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ اللہ تعالی نے انسان کو احسن تقویم بہترین سانچے میں عظمت کے ساتھ پیدا کیا ہے۔

08دسامبر
ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین بیدیاں روڈ لاہور کے زیر اہتمام تین روزہ تربیتی ورکشاپ

ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین بیدیاں روڈ لاہور کے زیر اہتمام تین روزہ تربیتی ورکشاپ

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین لاہور کی سیکرٹری جنرل محترمہ حنا تقوی کی ھدایات پر بیدیاں روڈ یونٹ میں بچوں اور بچیوں کے لیے تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ورکشاپ میں بچوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی.

07دسامبر
پی ڈی ایم نے اگر اپنی روش تبدیل نہ کی تو کورونا کی صورتحال پورے ملک میں بے قابو ہو جائے گی، اسد عباس

پی ڈی ایم نے اگر اپنی روش تبدیل نہ کی تو کورونا کی صورتحال پورے ملک میں بے قابو ہو جائے گی، اسد عباس

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نے کہا ہے کہ کورونا وبا میں مسلسل اضافہ تشویش کا باعث ہے۔صرف حکومتی اقدامات سے کسی بھی آفت ناگہانی کا مقابلہ نہیں کیا جا سکتا اس کے لیے عوام کو بھی اپنے حصے کا کردار ادا کرنا ہو گا۔

06دسامبر
مظلوم کی حمایت اور ظالم کی مخالفت ایمان کا تقاضا ہے، مرکزی ترجمان ایم ڈبلیو ایم پاکستان

مظلوم کی حمایت اور ظالم کی مخالفت ایمان کا تقاضا ہے، مرکزی ترجمان ایم ڈبلیو ایم پاکستان

حوزہ ٹائمز|امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان محبین کے زیر اہتمام حمایت مظلومین جہان و آزادی القدس کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ مظلوم کی حمایت اور ظالم کی مخالفت ایمان کا تقاضا ہے۔ حضرت امیر المومنین علی ع نے اپنی آخری وصیت میں بھی مظلوم کی مدد اور ظالم سے دشمنی کی تاکید فرماٸی۔

04دسامبر
آخری شیعہ مسنگ پرسن کی بازیابی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، علامہ راجہ ناصرعباس 

آخری شیعہ مسنگ پرسن کی بازیابی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، علامہ راجہ ناصرعباس 

حوزہ ٹائمز|علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے شیعہ مسنگ پرسنز کے اہل خانہ کو اپنے مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہوئے کہاکہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز اور ایم ڈبلیوایم مشترکہ طور پر تمام شیعہ مسنگ پرسنز کی بازیابی کیلئے نئے جوش وجذبے کے ساتھ ایک مرتبہ پھرملک گیر احتجاجی تحریک کا آغاز کریں گے.

02دسامبر
محترمہ معصومہ کاظمی ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین ضلع دادوکی سیکریٹری جنرل نامزد، علامہ راجہ ناصرعباس کا تقریب سے خطاب

محترمہ معصومہ کاظمی ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین ضلع دادوکی سیکریٹری جنرل نامزد، علامہ راجہ ناصرعباس کا تقریب سے خطاب

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری روابط محترمہ سیمی نقوی و معاون سیکرٹری روابط و تنظیم سازی محترمہ غزالہ جعفری کی جانب سے ضلع دادو میں ضلعی سیٹ اپ تشکیل دیا گیا.

02دسامبر
وزیر اعلی خالد خورشید ایک مدبر, دوراندیش اور نوجوان سیاست دان ہیں،ناصر شیرازی

وزیر اعلی خالد خورشید ایک مدبر, دوراندیش اور نوجوان سیاست دان ہیں،ناصر شیرازی

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر شیرازی نے گلگت بلتستان کے نومنتخب وزیر اعلی خالد خورشید کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ خطے کی ترقی میں وہ مثالی کردار ادا کریں گے۔

01دسامبر
ایم ڈبلیو ایم کے سینئررہنما الیاس صدیقی وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے معاون خصوصی مقرر

ایم ڈبلیو ایم کے سینئررہنما الیاس صدیقی وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے معاون خصوصی مقرر

حوزہ ٹائمز|واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف مجلس وحدت مسلمین کے ساتھ گلگت بلتستان میں صوبائی حکومت کی تشکیل میں کامیاب ہوگئی ہے.