مجلس وحدت مسلمین پاکستان

18سپتامبر
پیر سید عبدالحق شاہ گیلانی کی دینی ، علمی اور روحانی خدمات کوہمیشہ یاد رکھا جائے گا، ایم ڈبلیو ایم پاکستان

پیر سید عبدالحق شاہ گیلانی کی دینی ، علمی اور روحانی خدمات کوہمیشہ یاد رکھا جائے گا، ایم ڈبلیو ایم پاکستان

حوزہ ٹائمز|مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم علامہ سید احمد اقبال رضوی کی وفد کہ ھمراہ پیر سید عبدالحق شاہ گیلانی کی وفات پر آستانہ عالیہ مہریہ گولڑہ شریف آمد اس موقع پر ان کا کہنا تھا پیر سید عبدالحق شاہ گیلانی ایک بلند پایہ روحانی شخصیت تھے۔ان کی دینی ، علمی اور روحانی خدمات کوہمیشہ یاد رکھا جائے گا.

17سپتامبر
ہم دشمن کی کسی سازش کو کامیاب ہونے نہیں دینگے، اہلسنت ہماری جان ہے، ایم ڈبلیو ایم پاکستان

ہم دشمن کی کسی سازش کو کامیاب ہونے نہیں دینگے، اہلسنت ہماری جان ہے، ایم ڈبلیو ایم پاکستان

حوزہ ٹایمز | امریکہ، اسرائیل، بھارت اور عرب ریاستیں پاکستان کے عوام کو داخلی مسائل میں الجھا کر حساس عالمی ایشوز سے ہماری توجہ ہٹانا چاہتی ہیں۔

16سپتامبر
پاکستان میں شیعہ نسل کشی کی تازہ لہر پریس کلب اسلام آباد کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

پاکستان میں شیعہ نسل کشی کی تازہ لہر پریس کلب اسلام آباد کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

حوزہ ٹائمز|پاکستان میں شیعہ نسل کشی کی تازہ لہر کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام پریس کلب اسلام آباد کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مرکزی و ضلعی رہنماﺅں اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی.

10سپتامبر
ملک میں آبروریزی کے بڑھتے ہوئے واقعات کسی بڑی تباہی کی نشاندہی کر رہی ہے، علامہ عبدالخالق اسدی

ملک میں آبروریزی کے بڑھتے ہوئے واقعات کسی بڑی تباہی کی نشاندہی کر رہی ہے، علامہ عبدالخالق اسدی

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ عبد الخالق اسدی نے موٹر وے پر خاتون کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کے واقعہ پر شدید غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے اس قانون نافذ کرنے والوں اداروں کے منہ پر طمانچہ قرار دیا.

08سپتامبر
 15 ستمبر سے مدارس کھولنے کا اعلان

 15 ستمبر سے مدارس کھولنے کا اعلان

حوزہ ٹائمز | ملک کورونا کے خطرے سے کافی حد تک باہر نکل آیا ہے، لہذا 15 ستمبر سے تمام دینی مدارس اپنی تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کر رہے ہیں ہیں۔

06سپتامبر
ملک دشمن عناصرکے مذموم عزائم کو اتحاد بین المسلمین کے آزمودہ ہتھیار کے ذریعےمل کرپسپا کریں گے، ایم ڈبلیو ایم پاکستان

ملک دشمن عناصرکے مذموم عزائم کو اتحاد بین المسلمین کے آزمودہ ہتھیار کے ذریعےمل کرپسپا کریں گے، ایم ڈبلیو ایم پاکستان

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین کی مرکزی کابینہ کا اہم اجلاس مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری کی سربراہی میں منعقد ہوا جس میں ملک کے دوسرے صوبوں سے آئے ہوئےکابینہ کے اراکین سمیت دیگر مرکزی رہنما بھی شریک ہوئے۔

06سپتامبر
یوم دفاع ہماری عظمتوں اور جراتوں کے اظہار کا دن ہے، علامہ ناصر عباس جعفری

یوم دفاع ہماری عظمتوں اور جراتوں کے اظہار کا دن ہے، علامہ ناصر عباس جعفری

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے یوم دفاع پاکستان پر پیغام جاری ہے جس میں کہا ہے کہ یوم دفاع ہماری عظمتوں اور جراتوں کے اظہار کا دن ہے، انہوں نے کہا کہ حب الوطنی کا یہی جذبہ ملک و قوم کی سالمیت و استحکام کی ضمانت ہے.