محمد ابراہیم صابری

10آگوست
علامہ علی اصغر سیفی کی ہمشیرہ کے انتقال پر مدرسہ الامام المنتظر اور وفاق ٹائمز کے اراکین کا اظہار رنج وغم

علامہ علی اصغر سیفی کی ہمشیرہ کے انتقال پر مدرسہ الامام المنتظر اور وفاق ٹائمز کے اراکین کا اظہار رنج وغم

حوزہ علمیہ الامام المنظر قم اور وفاق ٹائمز کے مسئولین نے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم کے مدیر علامہ علی اصغر سیفی اور دیگر پسماندگان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس عظیم سانحے پر تمام لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

06ژوئن
24 گھنٹے امام خمینیؒ کے ساتھ!

24 گھنٹے امام خمینیؒ کے ساتھ!

نظم، نظم اور نظم یہ امام خمینیؒ کی زندگی میں انتہائی اہمیت رکھتا تھا۔ امام کے قریبی دوست  ہو ،حکومتی عہدار یا انکے گھر والے  سب اپنی گھڑیوں کو امامؒ کے کام کے مطابق ایڈجسٹ کیا کرتے تھے۔ مثال کے طور پرجب امامؒ کو صحن میں چلتے ہوئے دیکھتے تو اُنہیں ایک مقررہ وقت معلوم ہوتا تھا۔ 

13فوریه
اسلامی انقلاب کی تینتالیسویں سالگرہ۔۔۔امریکی توقعات کے برعکس نتائج

اسلامی انقلاب کی تینتالیسویں سالگرہ۔۔۔امریکی توقعات کے برعکس نتائج

دنیا میں انقلابی تحریکوں کا وجود کوئی نیا نہیں۔انقلابی تحریکیں جنم لیتی اور دم توڑتی رہتی ہیں۔ ان میں سے بعض انقلاب برپا کرنے میں کامیاب بھی ہو جاتی ہیں۔ ایران کا اسلامی انقلاب بھی ان کامیاب ہونے والی تحریکوں میں سے ایک ہے۔ پہلے دن سے ہی دشمن اسے کچلنے میں مصرف ہے۔ دشمن کی کوششوں میں سے سرفہرست صدام کی ایران پر مسلط کردہ جنگ ہے۔صدام نے بغداد میں ڈنر اور صبح کا ناشتہ تہران میں کرنے کا بھی اعلان کیا تھا۔

29دسامبر
علامہ سید مرید حسین نقوی کا “وفاق ٹائمز” کے آفس کا دورہ

علامہ سید مرید حسین نقوی کا “وفاق ٹائمز” کے آفس کا دورہ

تفصیلات کے مطابق وفاق ٹائمز کے منیجنگ ڈائریکٹر حجۃ الاسلام والمسلمین محمد حسن نقوی ، قم میں وفاق المدارس کے مدیر علامہ علی اصغر سیفی اور چیف ایڈیٹر محمد ابراہیم صابری نے علامہ سید مرید حسین نقوی کا دفتر میں استقبال کیا اور ان کو وفاق ٹائمز کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ بھی دی۔

05فوریه
حوزہ ہائے علمیہ پاکستان کے خبر رساں ادارہ “وفاق ٹائمز” کے چیف ایڈیٹر منتخب

حوزہ ہائے علمیہ پاکستان کے خبر رساں ادارہ “وفاق ٹائمز” کے چیف ایڈیٹر منتخب

جناب محمد ابراہیم صابری وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی موافقت اور میڈیا سے منسلک آپ کے تجربات اور قابلیت کو پیش نظر رکھتے ہوئے ، 01/01/2021 سے ایک سال تک کے لئے ، جناب عالی کو حوزہ ہائے علمیہ پاکستان کے خبر رساں ادارہ "وفاق ٹائمز" کے چیف ایڈیٹر مقرر کیا جاتا ہے.