مشہد مقدس

29آگوست
رہبر معظم کی موجودگی میں حرم امام رضا علیہ السلام میں غبار روئی کی روح پرور تقریب

رہبر معظم کی موجودگی میں حرم امام رضا علیہ السلام میں غبار روئی کی روح پرور تقریب

انہوں نے اس دورے کے دوران حضرت امام رضا علیہ السلام کی قبر مطہر سے غبار روئی کی رسم میں شرکت کی۔

22آوریل
مشہد مقدس کی جانب میرے سفر کا اصل مقصد حضرت امام رضا (ع) کی نورانی بارگاہ میں اظہار عقیدت کرنا تھا، وزیرخارجہ پاکستان

مشہد مقدس کی جانب میرے سفر کا اصل مقصد حضرت امام رضا (ع) کی نورانی بارگاہ میں اظہار عقیدت کرنا تھا، وزیرخارجہ پاکستان

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے حضرت امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے مشرف ہونے کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں کہاکہ مشہد مقدس کی جانب میرے سفر کا اصل مقصد حضرت امام رضا علیہ السلام کی نورانی بارگاہ میں اظہار عقیدت کرنا تھا اور مجھے یقین ہے کہ یہ عظیم امام دونوں ممالک (پاکستان اورایران )کے مابین تعلقات کی ضمانت دے سکتے ہیں۔

05آوریل
ولادت امام زمانؑ اور مجمع طلّاب المیثاق کے نئے صدر کی حلف برداری کے حوالے سے مشہد مقدس میں تقریب+تصاویر

ولادت امام زمانؑ اور مجمع طلّاب المیثاق کے نئے صدر کی حلف برداری کے حوالے سے مشہد مقدس میں تقریب+تصاویر

منجی عالم بشریت، قطب عالم امکان حضرت امام زمان (عج) کی ولادت با سعادت اور مجمع طلّاب المیثاق کے نئے صدر حجّۃ الاسلام شیخ عارف حسین زاہدی کی حلف برداری کے حوالے سے مشہد مقدس میں ایک محفل کا انعقاد کیا گیا۔

03مارس
رہبر معظم کی کتاب “حماسہ امام سجادؑ” کی امام رضا علیہ السلام کے حرم میں تقریب رونمائی

رہبر معظم کی کتاب “حماسہ امام سجادؑ” کی امام رضا علیہ السلام کے حرم میں تقریب رونمائی

حجت الاسلام علی اکبری نے علما، محققین اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے قدیم شاگردوں کے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس نورانی کتاب میں جو بہترین جدّت اور روش نظر آتی ہے وہ یہ ہے کہ اس کے مقدمے میں "250 سالہ انسان" کے اصل نظریئے کو بیان کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اس عمدہ نظریئے کے سلسلے میں بہت زیادہ جد وجہد کرنی ہوگی ۔

06فوریه
جرمنی خاتون نے حرم مطہر امام رضا (ع) میں اسلام قبول کرلیا

جرمنی خاتون نے حرم مطہر امام رضا (ع) میں اسلام قبول کرلیا

حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت با سعادت کی شب ایک جرمن خاتون مشہد مقدس میں حضرت امام رضا (ع) کے حرم مطہر میں مشرف بہ اسلام ہوئیں ۔

13ژانویه
مشہد مقدس، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام سانحہ مچھ اور شہدائے مقاومت کی یاد میں تقریب

مشہد مقدس، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام سانحہ مچھ اور شہدائے مقاومت کی یاد میں تقریب

پروگرام کے مہمان اور خطیب جامعہ المصطفےٰ شعبہ مشھد مقدس کے معاون آموزش حجت الاسلام والمسلمین عصار زادہ تھے۔ انہوں نے شھید سردار سلیمانی کی زندگی کے مختلف پہلووں پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے شہید ابو مھدی المھندس کے خداوند کریم پر محکم ایمان اور ان کی شجاعت و بصیرت پر بھی گفتگو کی۔

25دسامبر
مشہد مقدس، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کی تقریب، کیک بھی کاٹا گیا

مشہد مقدس، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کی تقریب، کیک بھی کاٹا گیا

حوزہ ٹائمز| تقریب کے شرکاء نے بانی پاکستان کے کردار اور نظریات پر روشنی ڈالی، رہنمائوں کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک اسلامی ملک ہے جس نے ہمیشہ اسلامی ممالک کی حمایت اور ساتھ دیا.