نفیس انعامات

15فوریه
مدرسہ الامام المنتظر قم میں “جشن مولود کعبہؑ” کی مناسبت سے تقریری مقابلے کا انعقاد

مدرسہ الامام المنتظر قم میں “جشن مولود کعبہؑ” کی مناسبت سے تقریری مقابلے کا انعقاد

قم میں موجود معروف پاکستانی دینی درسگاہ مدرسہ الامام المنتظر کے شعبہ ثقافت کے زیر اہتمام طلاب کے درمیان آج یوم ولادت حضرت امیرالمومنین علی علیہ السلام کی مناسبت سے تقریری مقابلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں مدرسے کے طالبعلموں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

15آوریل
متحدہ علماء فورم جی بی کیجانب سے قم المقدس میں  “جشنِ بلوغت” کا اہتمام

متحدہ علماء فورم جی بی کیجانب سے قم المقدس میں “جشنِ بلوغت” کا اہتمام

متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کی جانب سے قم المقدس میں اس سال بالغ ہونے والے بچوں اور بچیوں کے لئے جشن بلوغت کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں سینکڑوں بچوں اور بچیوں نے شرکت کی۔