نیوز ایجنسی وفاق ٹائمز

03آگوست
جنسی جرائم کی روک تھام شرعی فریضہ ہے، علامہ مرید نقوی

جنسی جرائم کی روک تھام شرعی فریضہ ہے، علامہ مرید نقوی

سرکاری، غیر سرکاری تقریبات اور میڈیا سے نام نہاد ماڈرن تہذیب کے پرچار کی بجائے اسلامی حجاب کے کلچر، حیاءو عفّت کی اسلامی و مشرقی اقدار کی ترویج کی جائے

12می
قم؛ مجمع طلاب سکردو کے زیر اہتمام “مقابلہ مقالہ نویسی” کا انعقاد

قم؛ مجمع طلاب سکردو کے زیر اہتمام “مقابلہ مقالہ نویسی” کا انعقاد

مجمع طلاب سکردو شعبہ تحقیق کی طرف سے قم المقدس میں بلتستان کی سطح پر ایک ”علمی مقالہ نویسی“ کا مقابلہ رکھا گیا، جس میں بلتستان بھر سے علمائے کرام اور طلاب عظام نے شرکت کی۔

18آوریل
قرآنی طرز زندگی کی بنیاد صحیح عقائد پر استوار ہے،پروفیسر محمد جواد ہاشمی

قرآنی طرز زندگی کی بنیاد صحیح عقائد پر استوار ہے،پروفیسر محمد جواد ہاشمی

جامعہ کراچی کے اسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد جواد ہاشمی نے کہا کہ عقیدہ توحید میں انحراف سے اخروی خسارے کے علاوہ انسان دنیوی خسارے سے بھی دوچار ہو جاتا ہے،قرآن مجید میں گزشتہ اقوام کی ناکامیوں کے اہم ترین اسباب کے بیان کے دوران اللہ نے بارہا ان کے اعتقادی انحرافات کا تذکرہ فرمایا ہے، کیونکہ انسانی طرز زندگی کا تعین عقیدے اور افکار کی بنیاد پر ہوتا ہے لہذا جب عقیدے میں  بگاڑ اور خرابی پیدا ہو جائے تو عملی زندگی میں بھی خود بخود خرابی پیدا ہو جاتی ہے،لہذا یہ بات واضح ہے کہ قرآنی طرز زندگی کی بنیاد صحیح عقائد پر استوار ہے۔

04مارس
طبیب دوّار- شھید ڈاکٹر

طبیب دوّار- شھید ڈاکٹر

وہ صرف مومن ہی نہیں مومن ساز بھی تھے وہ فقط مرد صالح نہیں بلکہ مرد مصلح بھی تھے جو بھی ان سے ایک بار ملا وہ پھر ان کی ذات سے جڑ گیا

12فوریه
تبلیغ کے لئے سختی نہیں ،نرمی موثر ہوتی ہے، قرآن انسانوں کے دلوں میں خوف و خشیت پیدا کرتا ہے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

تبلیغ کے لئے سختی نہیں ،نرمی موثر ہوتی ہے، قرآن انسانوں کے دلوں میں خوف و خشیت پیدا کرتا ہے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے آخری نبی اور قرآن آخری کتاب ہے، جو ہمیشہ کے لئے ہیں۔ تبلیغ کے لئے سختی نہیں بلکہ نرمی موثر ہوتی ہے۔

09فوریه
انقلاب اسلامی ایران۔۔ استقامت کی روشن مثال

انقلاب اسلامی ایران۔۔ استقامت کی روشن مثال

دنیا کے دیگر ممالک یا عرب خطوں پر قابض حکمرانوں کی باتوں اور خیالات پر تبصرہ نہ کیا جائے اور صرف امریکہ و اسرائیل کے صدور اور حکمرانوں کے اعلانات‘ عزائم اور پابندیوں ہی کو دیکھ لیا جائے تو ہمیں اس انقلاب کے پس ِ پشت غیبی تائید و حمایت کا اندازہ ہو جائے گا۔ ۹۷۹۱ء کے امریکی و اسرائیلی صدر سے لے کر ۱۲۰۲ء کے ٹرمپ اور نیتن یاہو تک ہر کسی نے انقلاب ِ ایران کے خلاف پوری طاقت سے سازشیں کیں۔

09فوریه
9فروری طلبہ تاریخ کا سیاہ دن ہے طلبہ یونین پر طویل پابندی جمہوری حق سے محروم رکھنے کی آمرانہ سازش ہے،مرکزی صدر

9فروری طلبہ تاریخ کا سیاہ دن ہے طلبہ یونین پر طویل پابندی جمہوری حق سے محروم رکھنے کی آمرانہ سازش ہے،مرکزی صدر

تعلیمی اداروں کے ذریعے ہی تمام سیاسی جماعتوں کو نظریاتی اور حقیقی قیادت میسر آتی تھی مگر جب سے ضیاءالحق کے آمرانہ دور سے طلبا یونینز پر پابندی لگی ہے اس کے بعد تمام سیاسی جماعتوں میں کاغذی اور جعلی قیادت کی بہتات ہوگئی ہے۔طلباء یونینز پہ 37سال سے طویل پابندی آمرانہ سازش ہے۔

09فوریه
نیوز ایجنسی وفاق ٹائمز  پر “خواتین کے لئے خصوصی صفحے” کا افتتاح

نیوز ایجنسی وفاق ٹائمز پر “خواتین کے لئے خصوصی صفحے” کا افتتاح

نیوز ایجنسی وفاق ٹائمز کی خبروں میں خواتین، خاص طور پر دینی طالبات کا کوئی صفحہ نہیں تھا اوراس ویب سائٹ کو باضابطہ طور پر حوزات علمیہ پاکستان سے منسلک ہونے کے ناطے دینی طالبات اور حوزہ ہائے خواہران کی معلمات کی مختلف تعلیمی، تحقیقاتی ، تبلیغی اور ثقافتی سرگرمیوں کو پاکستانی دینی مدارس کی ویب سائٹ وفاق ٹائمز کے توسط سے نشر کیا جانا ضروری ہے۔لہذا اس ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے خبر رساں ادارہ وفاق ٹائمز نے اپنی ویب سائٹ پر خواتین کے لئے خصوصی صفحہ ترتیب دیا ہے تاکہ خواہران سے متعلق خبریں ، تصویری رپورٹس، انٹرویوز ،رپورٹس اور مقالہ جات کو بہتر انداز میں شائع کرسکے۔