نیوز

17سپتامبر
اسلام آباد:تھانہ کورال کے علاقے میں فائرنگ سید رضا حسین نقوی شہید

اسلام آباد:تھانہ کورال کے علاقے میں فائرنگ سید رضا حسین نقوی شہید

حوزہ ٹائمز | والدین اولاد کو محنت سے پڑھا لکھا کر اس قابل بناتے ہیں کہ وہ معاشرے میں ایک ذمہ دار اور مثبت کردار ادا کرنے والا انسان بنے۔ 

13سپتامبر
حضرت عباس(ع) کی 250سو سال سے زیادہ پرانی ضریح الکفیل عجائب گھر میں موجود+تصاویر

حضرت عباس(ع) کی 250سو سال سے زیادہ پرانی ضریح الکفیل عجائب گھر میں موجود+تصاویر

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق الکفیل میوزیم میں روضہ مبارک حضرت عباس(ع) سے تعلق رکھنے والی نادر ونایاب اشیاء کا ایک خزانہ موجود ہے […]

13سپتامبر
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی علامہ ساجد نقوی سے ملاقات

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی علامہ ساجد نقوی سے ملاقات

حوزہ ٹائمز| سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات ملی امور و دینی مدارس کے حوالے سے گفتگو ہوئی. 

13سپتامبر
وائٹ ہاؤس انسانیت سے اجنبی ہے، ایرانی صدر

وائٹ ہاؤس انسانیت سے اجنبی ہے، ایرانی صدر

حوزہ ٹائمز|ڈاکٹر حسن روحانی نے اس بات پر زور دیا کہ وائٹ ہاؤس انسانیت سے اجنبی ہے اور وہ ممالک ہمارے دوست ہیں جن کے پاس ہمارے پیسہ ان کے بینکوں میں ہے جس پر تین تالے ہیں اور وہ ہماری ضروریات کو پورا کرنے کے لئے اس کا استعمال کرنے کو تیار نہیں اور ان کا کہنا ہے کہ امریکہ اس پیسے کے تبادلے کو روک رہا ہے۔

12سپتامبر
علامہ شیخ محسن نجفی کی جانب سے آیت اللہ عرافی کے پیغام کا جواب

علامہ شیخ محسن نجفی کی جانب سے آیت اللہ عرافی کے پیغام کا جواب

حوزہ ٹائمز|جامعہ الکوثر اسلام آباد کے سربراہ بزرگ عالم دین علامہ شیخ محسن علی نجفی نے اپنے دو دامادوں کی وفات پر اظہار تعزیت کرنے پر ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ عرافی کا شکریہ ادا کیا۔

12سپتامبر
علماء و ذاکرین کانفرنس اختتام پذیر اور مشترکہ علامیہ جاری+مکمل متن

علماء و ذاکرین کانفرنس اختتام پذیر اور مشترکہ علامیہ جاری+مکمل متن

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں منعقدہ علماء و ذاکرین کانفرنس مشترکہ اعلامیہ کے ساتھ اختتام پذیر ہوا. علماء و ذاکرین کانفرنس […]

12سپتامبر
سوشل میڈیا پر فعال تکفیری گروہوں کے خلاف فوری کاروائی کی جائے، شیعہ وحدت کونسل پاکستان

سوشل میڈیا پر فعال تکفیری گروہوں کے خلاف فوری کاروائی کی جائے، شیعہ وحدت کونسل پاکستان

حوزہ ٹائمز|شیعہ وحدت کونسل کے زیر اہتمام قومی مرکز شاہ جمال لاہور میں ایک اہم مشاورتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی و سیکرٹری جنرل مجلسِ وحدت مسلمین پنجاب علامہ عبد الخالق اسدی نے کی،اجلاس میں نامور علما و ذاکرین، مذہبی جماعتوں کے رہنما، بانیان مجالس و جلوس، متولیان امام بارگاہ، ماتمی انجمنوں کے سالار اور ملت تشیع کے اکابرین شریک ہوئے۔اجلاس میں عزاداری کو درپیش مسائل، بڑھتی ہوئی فرقہ واریت اور عالم اسلام کے خلاف استکباری سازشوں پر گفت و شنید کی گئی۔

12سپتامبر
اخلاقی جرائم کی وجہ اللہ، قیامت اور موت کو بُھلانا ہے، خواتین کے خلاف جرائم تشویشناک ہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

اخلاقی جرائم کی وجہ اللہ، قیامت اور موت کو بُھلانا ہے، خواتین کے خلاف جرائم تشویشناک ہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدرآیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ اخلاقی جرائم […]

12سپتامبر
بزرگ علماء کی موجودگی میں “علماء و ذاکرین” کانفرنس کل اسلام آباد میں ہوگا

بزرگ علماء کی موجودگی میں “علماء و ذاکرین” کانفرنس کل اسلام آباد میں ہوگا

حوزہ ٹائمز|علماء و ذاکرین کانفرنس کل 12 ستمبر بروز ہفتہ جامعہ امام صادق علیہ السلام جی نائن کراچی کمپنی اسلام آباد میں منعقد ہوگا.