نیوز

12سپتامبر
فرقہ واریت کو ہوا دینے کیلئے اہلبیتؑ کے مقابلے میں صحابہؓ کو پیش کیا جا رہا ہے، آیت الله حافظ ریاض نجفی

فرقہ واریت کو ہوا دینے کیلئے اہلبیتؑ کے مقابلے میں صحابہؓ کو پیش کیا جا رہا ہے، آیت الله حافظ ریاض نجفی

حوزہ ٹائمز|وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ اخلاقی جرائم کی کثرت کی اہم وجہ اللہ، قیامت اور موت کو بُھلادیا جانا ہے، ہم قبرستان جاتے ہیں.

10سپتامبر
ملک میں آبروریزی کے بڑھتے ہوئے واقعات کسی بڑی تباہی کی نشاندہی کر رہی ہے، علامہ عبدالخالق اسدی

ملک میں آبروریزی کے بڑھتے ہوئے واقعات کسی بڑی تباہی کی نشاندہی کر رہی ہے، علامہ عبدالخالق اسدی

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ عبد الخالق اسدی نے موٹر وے پر خاتون کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کے واقعہ پر شدید غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے اس قانون نافذ کرنے والوں اداروں کے منہ پر طمانچہ قرار دیا.

10سپتامبر
ایرانی حوزہ علمیہ خواتین کی جانب سے قرآن اور پیغمبر اسلام کی توہین پر شدید مذمت

ایرانی حوزہ علمیہ خواتین کی جانب سے قرآن اور پیغمبر اسلام کی توہین پر شدید مذمت

حوزہ ٹائمز| حوزہ علمیہ خواہران کی سربراہ ام کلثوم امیدی نے ایک بیان میں ، قرآن مجید کی توہین کیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

09سپتامبر
ایران ،عراق ، شام میں مقدسات کی زیارت سے متعلق پالیسی کا حتمی مسودہ جلد مکمل کیا جائے گا، وفاقی وزیر مذہبی امور

ایران ،عراق ، شام میں مقدسات کی زیارت سے متعلق پالیسی کا حتمی مسودہ جلد مکمل کیا جائے گا، وفاقی وزیر مذہبی امور

حوزہ ٹائمز|ایران ،عراق ، شام میں مقدسات کی زیارت سے متعلق پالیسی کا حتمی مسودہ جلد مکمل کیا جائے گا۔ یہ بات وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے زیارت پالیسی کی تیاری کیلئے کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے مشاورتی اجلاس میں کہی۔

08سپتامبر
وفاق المدارس شعیہ کی جانب سے مدارس کے سربراہاں کے نام لیٹر جاری/طبی احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی تاکید

وفاق المدارس شعیہ کی جانب سے مدارس کے سربراہاں کے نام لیٹر جاری/طبی احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی تاکید

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق وفاق المدارس شعیہ پاکستان کے مرکزی دفتر سے جاری مدارس کے سربراہوں کے نام پیغام لیٹر میں کہا ہے […]

08سپتامبر
عزاداروں پر مقدمات کا اندراج ،ایم پی اے زہرا نقوی کی پنجاب اسمبلی میں صدائے احتجاج

عزاداروں پر مقدمات کا اندراج ،ایم پی اے زہرا نقوی کی پنجاب اسمبلی میں صدائے احتجاج

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی مرکزی سیکریٹری جنرل اور رکن پنجاب اسمبلی محترمہ سیدہ زہرا نقوی نے پنجاب اسمبلی میںامن وامان کی صورتحال پر جنرل ڈسکشن سیشن میں خطاب کرتے ہوئے ایوان کی توجہ عزاداران سید الشہداءکے خلاف جاری اقدامات کی جانب مبذول کروائی۔

08سپتامبر
علامہ راجہ ناصر عباس سے ذاکرین کی ملاقات

علامہ راجہ ناصر عباس سے ذاکرین کی ملاقات

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ملک کے نامور ذاکرین نے ملاقات کی۔ملاقات میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ قومی سلامتی اور ملک کے امن کو نقصان پہنچانے کے کسی حربے کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا.

08سپتامبر
اعلان داخلہ جامعہ الکوثر اسلام آباد برائے سال 21-2020+شرائط

اعلان داخلہ جامعہ الکوثر اسلام آباد برائے سال 21-2020+شرائط

حوزہ ٹائمز|اعلان داخلہ برائے سال 21-2020 جامعۃ الکوثر، فیض احمد فیض روڈ، ایچ ایٹ ٹو، اسلام آباد شیڈول ٹیسٹ انٹرویو: مورخہ: 11 ستمبر 2020 […]